خیبر پختونخوا میں سینہ چاک کیے بغیر دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپریشن کے تمام اخراجات اسپتال انتظامیہ نے اٹھائے۔ ڈاکٹرز کے مطابق آپریشن کے بعد مریض رو بہ صحت ہے

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 60 سالہ مریض کا بغیر کوئی کٹ لگائے کامیاب آپریشن کیا گیا۔مریض کا آپریشن تاوی طریقہ کار کے تحت کیا گیا جو کامیاب رہا۔ ڈاکٹرز کے مطابق مریض کی جان بچانے کے لیے فوری طور پر آپریشن کیا گیا۔

خیبرپختونخوا میں تاوی طریقہ کار کے تحت کامیاب آپریشن پہلی بار کیا گیا ہے۔ مریض کا تعلق سوات کے علاقے خوزاخیلہ سے ہے ۔ آپریشن پر 30 سے 35 لاکھ روپے اخراجات آئے جو اسپتال انتظآمیہ نے برداشت کیے۔ خیال رہے کہ پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے کیا تھا۔ اسپتال میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 400 سے زائد اوپن ہارٹ سرجریز جبکہ 1600 سے زائد انجیوگرافی اور انجیو پلاسٹی پروسیجرز بھی کیے جاچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللہ بہت اھم پیشرفت

Ya to quetta mi kapi waqt si horahahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز۔۔17 کے بعد مزید 9تعلیمی ادارے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظراسلام آباد کے مزید 9 تعلیمی ادارے سیل کرنے کا فیصلہ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عوام کے جاننے کا حق اور آج کا میڈیالکھنے بیٹھتا ہوں تو اپنے آس پاس کبھی آئی اے رحمن کو مضطرب دیکھتا ہوں۔ کبھی ابراہیم جلیس کی گرجدار آواز سنائی دیتی ہے۔ کبھی بشیر احمد ارشد ایوب دَور میں اداریے۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang چھوٹی کہانی کھیتی قدرت کے اپنے اصول ہوتے ہیں ان اصولوں تحت آپ جو کچھ بوئے گئیں وہی کاٹیں گئیں۔ یہی قانون دنیا کا بھی ہے اور آخرت کا بھی والدین کی نافرمانی کرے گے تو بدلے میں اولاد سے نافرمانی کرے ملے گی۔ کسی بھی کام میں انسانی نیت کا بڑا عمل دخل ہوتاہے 🙏💯 Follow me thanks
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوفروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے گرلز کالج سے 22سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سینلاہور : سمن آباد کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، مغویہ اپنی مرضی سے کالج سے باہرنکلی ۔۔۔۔۔۔ سب کو پتہ ہے یونیورسٹی کالجز کے ماحول کا لیکن ہم بیغرت بن چکے ہیں ہمیں بیٹی کو پڑھانا اے ٹی ایم مشین بنانا ہے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر ای وی ایم کے استعمال پر تحفظات کا اظہارہ خدشہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اورجام ہوسکتی ہے: الیکشن کمیشن آف پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »