برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، ماسک کی پابندی ختم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا۔ ماسک پہننے کی پابندی بھی ختم کردی جائیگی۔

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے کہ کہا 27جنوری سے ملک میں عائد کورونا پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ عوامی مقامات پرماسک پہننا بھی لازمی نہیں ہوگا۔ کورونا کے مریضوں کو گھرمیں قطرنطینہ کرنا ہوگا۔ شہریوں کوگھروں سے کام کرنے کا حکم بھی واپس لے لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 27 جنوری سے تقریبات میں شرکت کے لئے ویکسینیشن کی حیثیت یا تازہ منفی ٹیسٹ دکھانا لازمی نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسک لگانا ضروری نہیں ، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ27 جنوری سے برطانیہ میں تقریبات میں داخلے لیے ویکسین کی حیثیت یا حالیہ منفی ٹیسٹ کو ظاہر کرنا لازمی نہیں ہوگا۔ کؤفہ میں اک یزیز تھا اور پاکستان میں سونامی یزیزوں کا۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشافلاہور : کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشاف ہوا ، محکمہ صحت پنجاب کی فوری ادویات اٹھانے کی ہدایت کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا کورونا کی نذر ہو گیانیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24 جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی کرنے کا مشورہکراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، لگتا ہے کہ پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد کم کر دی جائے گی، سابق کپتان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلانIs it also a fake news? Sh ame Lanat ho dunya news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی قانونی فرم کا بھارتی آرمی چیف، وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »