ماسک لگانا ضروری نہیں ، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

27 جنوری سے برطانیہ میں تقریبات میں داخلے لیے ویکسین کی حیثیت یا حالیہ منفی ٹیسٹ کو ظاہر کرنا لازمی نہیں ہوگا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا کہ جمعرات 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کی جائیں گی جس کے بعد چہرے پر ماسک لگانا اب کسی بھی عوامی جگہوں پر لازمی نہیں ہوگا۔

ممکن ہے کہ ماسک لوگوں کو زیادہ پرکشش اس لیے بناتے ہیں کیونکہ لوگوں کی توجہ اب براہ راست ان کی آنکھوں پر پڑتی ہے، تحقیق اس کے علاوہ شہریوں سے گھر سے کام کرنے کی ہدایات بھی واپس لے لی گئیں جبکہ کورونا کے مریضوں کو گھر میں تنہائی اختیارکرنا ہوگی۔ رپورڑس کے مطابق27 جنوری سے برطانیہ میں تقریبات میں داخلے لیے ویکسین کی حیثیت یا حالیہ منفی ٹیسٹ کو ظاہر کرنا بھی لازمی نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کؤفہ میں اک یزیز تھا اور پاکستان میں سونامی یزیزوں کا۔۔۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عبوری سیٹ اپ کے گیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ن لیگی رہنما نے تصدیق کردیلاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے موجودہ حکومت کے تسلسل کیلئے عبوری سیٹ کو مسترد کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Tum kisi cheez ka bhi hisa nahi ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ شب اسلام آباد میں چوری یا ڈکیتی نہیں دہشتگردی کا واقعہ ہوا، وزیر داخلہیہ اس سال کا پہلا واقعہ ہے ، جس سے ایک قسم کا سگنل ملا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات شروع ہوگئے ہیں ہمیں بہت الرٹ رہنے کی ضرورت ہے، شیخ رشید مزید پڑھیں: islamabad sheikhrasheed GeoNews اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو دشمنوں سے محفوظ رکھیں اندر باہر سب کو پاکستان سے تکلیف ھے اور یہ بات ھمارے سیاست دانوں کو سمجھ نہیں آتی جب حکومت خطرے میں پڑجائے شیدے کو سگنل ملنا شروع ہو جاتے ہیں 😂 سگنل وغیرہ کو چھوڑو شیدے،یہ بحیثیت وزیر داخلہ تیرا قصور ہے،کہ تیرے ناک کے نیچے کچھ بھی کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔ تجھے اپوزیشن وغیرہ پر تنقید سے فرصت ملے تو کام کروگے۔ کام کے نہ کاج کے،تم دشمن اناج کے🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں 4 افراد کویرغمال بنانیوالے برطانوی کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں، پولیسآپریشن میں مارا گیا ملزم فیصل اکرم سال 2007 سے 2020 تک 11 بار پاکستان آیا، حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے ، شاہد خاقان کا دعویٰوزیراعظم کے امیدوار سے متعلق فیصلے جماعت وقت پر کرتی ہے جبکہ میں وزیراعظم کے عہدے کا خواہشمند ہوں نہ طلب گار ، شاہد خاقان چار سال بعد وہ آپکی حکومت کو بھی اسی طرح چھوڑیں گے- انج تے بوٹا 13 کروڑ نو جان دا جو اپنی زنانیاں نال نہی رھنا چاھندے۔بغیر نام دے دعوئ انج ای اے جنج کوئی ستھن دے بغیر دفتر چلا جائے۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی کرنے کا مشورہکراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، لگتا ہے کہ پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد کم کر دی جائے گی، سابق کپتان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »