22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے ، شاہد خاقان کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے امیدوار سے متعلق فیصلے جماعت وقت پر کرتی ہے جبکہ میں وزیراعظم کے عہدے کا خواہشمند ہوں نہ طلب گار ، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد پارٹی وزیراعظم کے امیدوار کا فیصلہ کرتی ہے ۔ —فوٹو: فائل

جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوادچوہدری نے جو باتیں کی ہیں سمجھ سے باہر ہیں،ان کی باتیں صرف توجہ حاصل کرنے کی کوشش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اقتدار کے خواہشمند نہیں، ہم چاہتے ہیں ملک کا نظام آئین کے مطابق ہو، جبکہ آج ملک کی ضرورت ہے کہ عوام کو شفاف الیکشن ملیں۔

اس کے علاوہ شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ وہ 22افراد کو جانتے ہیں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے اور دیکھناحکومت ایک دن بیساکھیوں کے بغیر نہیں رہ سکتی۔اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ ہم انتطار کررہے ہیں کہ ملک کا نظام آئین کے مطابق چلے جبکہ اس حکومت کے ساتھ نہ اتحادی اور نہ بہت سے ارکان ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف 22

آپ اپنے ساتھ لے لیں

وہ حکومتی ارکان ہیں کئ سالوں سے حکومت میں۔ وہ آپکے ساتھ نہیں ملیں گے اگر آپکو حکومت ملے تو آپ انکے ساتھ مل جائیں گے۔ وہ تو ہیں ہی حکومتی

22 حکومتی ارکان ساتھ ہیں عوام ساتھ ہے اپنے ارکان بھی ساتھ ہیں۔ دل بھی کرتا ہے حکومت لینے کا۔ پھر مسلہ کیا ہے سر؟

Ok.

یہ حضرت اپنا بتائیں کہ کیا شریف فیملی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں؟

Beware of bluff cards?This is a rich symbolism of our national political character—dogging and being dodged. Bringing them to become the game changer for fulfilling the dreamers wishes is the litmus test of these imaginary 22 people—knowing they are not with the govt.Okay thanks.

خاقان عباسی اور شھباش شریف ایک بھترین لیڈر شپ مل گی ھے۔ نون لیگ کو باقی قائد تحریک نوازشریف بھت مناسب سلسلہ ثابت ھوگا

Phr bhi hukoomat me hn

تمام دوست اس ٹرینڈ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور معمار پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ساتھ عہد وفا کریں عہد_وفا_نوازشریف_کےساتھ

SyedSarfrazBuk3

پلیز دو چار کے نام ہی لے لو ہینڈسم 😀🙏🏻🙏🏻

یہ وہ لوگ ھیں جو 4 سال بعد حکومت میں نہی رھناچاھتے اور جس کے آئندہ حکومت بننے کے چانس ھو یہ اس پارٹی میں شامل ھو جاتے ھیں اصل میں یہ ناسور ھیں جو ملکی تباہی کے سبب ھیں ان سے بچنا چاھیے

اور اپنےچار بندوں کا پتہ نہیں۔؟؟؟؟؟

عباسی صاحب اب ان 22 لوگوں کو پٹواریوں کا نیا ابو بنانے کی کوشش کرتے ہوئے 🤞

22ویں قوّت بھی اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی

اپرسے أڈرنہیں أے

یہ اچھا مزاق ہے بھئی چار بچے پیدا کرنے کے بعد بھی ۔۔۔بہن مجھے سچا پیار نہیں ملا۔۔۔ حکومت کے سارے بل بھی منظور کرا نے کے لئے اسمبلی میں آجاتے ہیں اور باہر آکر کہتے ہیں کہ ہم اس حکومت کا مزید حصہ نہیں رہنا چاہتے۔

Pr law pass honay k waqt aur budget pass honay k waqt sb hakumat k sath kharay ho jatay hn ......Akhir awaam k lia kharay honay k waqt kio zameer mar jatay hn sb k?

تاریک انصاف ویسے ہی ٹوٹ چکی ہے

حکومت ہے کہ رنڈی۔

😂🤣🤣

Wait and see the whole nation will thier double faces . Coming soon their audio & vedio gainest main nawaz chor.

تو پھر اپ انکو ساتھ لے کے چلو جو نہیں رہنا پسند کرتے

2/2

1/2

پنجاب حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ تین آدمیوں نے بچی کے ساتھ ریپ کیا ضلع منڈی بہاولدین آئی جی پنجاب فوری طور پر نوٹس لے

Stages of Islamic revolutionary struggle according to sunnah discribed by israr Ahmed 1.dawat 2.tanzeem 3.tarbyat 4.patience 5.iqtidam 6.musala khashmakash Israr Ahmed suggest alternative of 6th stage ihtigag. But ahtigaj is bidat. Sunnat is jihad.

یہ وہی پہاڑی کھوتا ہے جو گیٹ نمبر 4 میں جاکر کہتا ہے کہ نواز شریف کو دفعہ کریں آپ مجھے سپورٹ کریں اور میڈیا پر بیٹھ کر پٹواریوں کو خوش کرتا رہتا ہے 🤣🤣🤣

جی بلکل اسی لیے ہر مرتبہ پارلیمنٹ سے بل منظور کروا لیتی حکومت کھوتی کے بچے پہلے اپنے نمبر تو پورے کرو

گندی سیاست پاکستان کی لکھ دی لعنت

یہ تو مری والا فگر ہے

A shameless creature. He is the one whose pant was removed at Newyork Airport. Simply shameless.

انج تے بوٹا 13 کروڑ نو جان دا جو اپنی زنانیاں نال نہی رھنا چاھندے۔بغیر نام دے دعوئ انج ای اے جنج کوئی ستھن دے بغیر دفتر چلا جائے۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے

چار سال بعد وہ آپکی حکومت کو بھی اسی طرح چھوڑیں گے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے مریم نوازشریف کے اہم بیان سے اختلاف کر دیالاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز کا ہر طریقے سے حکومت کو گھر بھیجنے کے بیان پر پوری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بنک اب پاکستان کے معاملات سے آزاد ہے ۔۔شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بنک کے حوالے کردی گئی۔اسٹیٹ بینک اب پاکستان کے معاملات سے آزاد ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملکی معیشت اسٹیٹ بینک کے حوالے کردی گئی: شاہد خاقان عباسیلاہور : مسلم لیگ نون کے رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بینک کے حوالے کردی گئی۔سوموار کے روز میڈیا سے گفتگو میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک اب پاکستان کے معاملات سے مکمل طور پر آزاد ہےشاہد خاقان عباسیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ جمعرات کو ایک اور بل پاس ہوا ،جس کی معیشت پر گہرے اثرات ہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان - ایکسپریس اردومیں افغانستان جانے کے لیے دستاویزات کا منتظر ہوں، شاہد آفریدی Pakistani awaam mehangai se mr rhi h aur iski Afghanistan ki pari h Kuch apnay watan ka soch Hr wqt talban ki tarafdaari me lgay hue hn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی کرنے کا مشورہکراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، لگتا ہے کہ پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد کم کر دی جائے گی، سابق کپتان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »