ملکی معیشت اسٹیٹ بینک کے حوالے کردی گئی: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی معیشت اسٹیٹ بینک کے حوالے کردی گئی: شاہد خاقان عباسی ShahidKhaqanA pmln_org

اُنہوں نے کہا حکومت کی پالیسیاں اب اسٹیٹ بینک کے تابع ہونگی، اسٹیٹ بینک بل پاس ہونے سے حکومت کا چلنا مشکل ہو جائے گا، جو کام عالمی مالیاتی ادارے کرتے تھے اب وہی کام اسٹیٹ بینک کریگا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا گورنر اسٹیٹ بینک سمیت 8 بورڈ ممبرز کو رکھنے کا طریقہ ہے، نکالنے کا کوئی طریقہ نہیں۔ ماسٹر ڈگری ہولڈر اور 10 سالہ تجربہ رکھنے والا گورنر اسٹیٹ بینک لگ سکے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ غربت، بیروزگاری، مہنگائی کا اختیار اسٹیٹ بینک کے پاس چلا گیا، پاکستان کا دوسرا طاقتور ترین فرد گورنر اسٹیٹ بینک ہوگا۔ پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ گورنر اسٹیٹ بینک کی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بنک اب پاکستان کے معاملات سے آزاد ہے ۔۔شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بنک کے حوالے کردی گئی۔اسٹیٹ بینک اب پاکستان کے معاملات سے آزاد ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک اب پاکستان کے معاملات سے مکمل طور پر آزاد ہےشاہد خاقان عباسیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ جمعرات کو ایک اور بل پاس ہوا ،جس کی معیشت پر گہرے اثرات ہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ منظوری کے ملکی معیشت پر اثراتRead mini budget manzori kay mulki maishat par asraat Column by Mian Imran Ahmad that is originally published on, Sunday 16 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کے نازیبا اشاروں پر آئمہ بیگ برہم ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک)  گلوکارہ آئمہ بیگ کی میوزک کنسرٹ کے دوران نازیبا اشارے کرنے والے لڑکے پر برہمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، گزشتہ دنوں ایک 🌺🌺🌺 دوستو کراچی میں تاریخ رقم ہورہی ہے خود دیکھیے MarchAgainstKalaQanoon JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_SindhAssembly
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »