کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے پر ویرات کوہلی کے لیے جذباتی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے کچھ شکستوں کے بعد کوہلی کے رونے کا تذکرہ بھی کیا۔

اُن کے اچانک اعلان پر کرکٹرز، شوبز شخصیات، شائقین کرکٹ بہت زیادہ حیران ہوئے اور کوہلی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انوشکا نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’مجھے 2014 کا وہ دن آج بھی یاد ہے جب آپ نے دھونی کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور خود کو کپتان بنائے جانے کا تذکرہ کیا‘۔ انوشکا شرما نے لکھا کہ ’آپ نے کپتانی کے دور میں میدان کے علاوہ بھی بہت سارے چیلنجز کا سامنا کیا کیونکہ زندگی آپ کا ان جگہوں پر امتحان لیتی ہے جہاں آپ توقع بھی نہیں کرسکتے مگر مجھے فخر ہے کہ آپ نے اپنے ارادوں اور پرواز کے درمیان کسی چیز کو رکاوٹ نہیں بننے دیا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغازایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع Iran پاکستان کیساتھ نہیں کرینگے کیونکہ انکو پتہ ھے پاکستان میں کچھ مستقبل نہیں ھے یہ اصل میں جرنیلوں، ججوں اور باقی اشرافیہ کی تجربہ گاہ ھے realrazidada TalatHussain12 simranshafqat ZafarNaqviZN RashidMurad najamsethi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردولڑکیوں کے لیے علیحدہ اساتذہ، عمارتوں اور کلاسوں کے انتظامات کے باعث اسکول کھولنے میں تاخیر ہوئی بہت اچھی خبر۔۔ تمہاری طرف سے کوئی اپریسییشن کی ٹویٹ نہی دیکھی اس پر Malala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کا ’کنگنا کے گالوں‘ سے بھی اچھی سڑکیں بنانے کا اعلانجماترا میں 14 ورلڈ کلاس روڈز کی تعمیر جلد شروع ہو گی: کانگریس ایم ایل اے عرفان انصاری 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ویسے جیو والے واقعی بغیرت ہیں...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی زیدی وزیر بننے کے بعد اربوں پتی بننے کے الزام کا جواب دیں، سعید غنیعلی زیدی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں سعید غنی نے کہا کہ نااہل اور نالائق حکومت کا چل چلاؤ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز خٹک عمران خان کے سامنے کسی کا فون آنے پرکھڑے ہوئے، ایاز صادق کا دعویٰیہ ناکام حکومت کے ناکام وزیر ہیں جو اپنی حکومت کے چوتھے سال بھی پچھلی حکومت میں کيڑے نکال رہے ہیں، احسن اقبال 🌺🌺🌺 یعنی شہزادوں_کوسلام ؟؟؟ شکریہ جماعت اسلامی اصلی اپوزیشن اور قوم کی ترجمان JI ہے جو نہ جھکتی ہے نہ بکتی ہے نہ ڈرتی ہے نہ رکتی ہے اب ٹیلی فون کالوں کی سیاست دفن ہوجائےگی ان شاء اللہ ❤ JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_HopeOfNation JIDharna_16thDay . . یہ کسی وسی کا کیا مطلب؟ ہمت ہے تو نام لیں۔ ادھر ثکی باتیں نہ سناؤ۔ Hahahaha 😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »