ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔
ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ افغانستان کے نئے سال کا آغاز 21 مارچ سے ہوتا ہے اور رواں برس نئے سال کی شروعات سے لڑکیوں اور خواتین کے لیے اسکول کالجز کھول دیئے جائیں گے تاہم مخلوط تعلیم کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔ عالمی قوتوں نے افغانستان کے منجمد فنڈز کی بحالی کے لیے طالبان حکومت پر لڑکیوں کے اسکول کھولنے، خواتین کو ملازمتوں پر آنے کی اجازت دینے اور کابینہ میں تمام طبقات کی شمولیت کے لیے دباؤ میں اضافہ کیا ہے۔
تمہاری طرف سے کوئی اپریسییشن کی ٹویٹ نہی دیکھی اس پر Malala
بہت اچھی خبر۔۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط کا حکمسپریم کورٹ نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی اپیل منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا آپ کو نہیں پتہ بے احتیاطی صرف سیاستدانوں کیلئے مختص ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
سعیدغنی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعترافسندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعتراف کر لیا، کہا کہ بے روزگاری اور معاشی مسائل بڑھتے ہیں تو ایسے واقعات ہوتے ہیں، صوبے میں پولیس کے اچھے افسران موجود ہیں، پولیس کی ذمے داری ہے کہ امن و امان قائم کرے، شہریوں کو تحفظ دے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسامریکی ڈالر سستا ہوگیا، دیگر کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟ لسٹ دیکھیں: USDollar PKR Currency GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
کورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھکورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھ India CoronaVirusPandemic MakarSankrantiFestival PeopleGatherings HinduWorshippers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
بااثر قیدیوں کو اسپتالوں میں رکھنے کا معاملہ، کراچی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ معطلمعطلی کا مقصد تحقیقات کو شفاف بنانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جیل خانہ جات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »