کنو کے چھلکوں‌ میں حسن کا راز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنو کے چھلکوں‌ میں حسن کا راز ARYNewsUrdu

کنو کے چھلکے عام طور سے لوگ پھینک دیتے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ کنو کے چھلکوں کے صحت اور خوب صورتی پر حیران کُن اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

کنو اگر وٹامن سی سے بھرپور پھل ہے تو اس کے چھلکوں میں فائبر، وٹامن بی 6، کیلشیم، وٹامن اے، فولک ایسڈ سمیت ’پولی فینول‘ جیسے اجزا پائے جاتے ہیں جو کہ دل، معدے اور جِلدی امراض میں بے حد مفید ثابت ہوتے ہیں۔کنو کے چھلکوں کو کاٹ کر خشک کر لیں، اب اس سے مزیدار چائے اور قہوہ بنایا جا سکتا ہے، یہ چائے بھی وٹامن سی سے بھرپور ہے، اس قہوے کا استعمال خاص طور پر جِلد پر متاثر کن نتائج مرتب کرتی ہے۔

کنو کے چھلکوں کو اُبال کر نہانے والے پانی میں شامل کرنے سے جسم سے خوشبو آئے گی اور آپ کی جلد تروتازہ، موسمی الرجیز اور انفیکشنز سے پاک رہے گی۔ کنو کے چھلکوں کو جلد پر ملنے سے ایکنی کیل مہاسوں سے دنوں میں چھٹکارہ حاصل ہو سکتا ہے، چھلکوں کو خشک کرنے کے بعد اچھی طرح پیس کر ان کا پاؤڈر بنالیں، اب اس پاؤڈر کو شہد میں اچھی طرح حل کریں اور چہرے پر ماسک کے طور پر استعمال کریں۔کنو کے چھلکوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں کھایا جا سکتا ہے اور انھیں باریک باریک کاٹ کر سلاد میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے یا ان کو شربت کے طور پر بھی غذا میں شامل کیا جا سکتا ہے۔کنو کے چھلکوں کا استعمال اگر پہلی بار کیا جا رہا ہے تو شروع میں اس کا استعمال کم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’گنجوں کے سر میں سونا`: موزمبیق میں توہم پرستی کے نتیجے میں مردوں کے قتل - BBC News اردوافریقی ملک موزمبیق میں پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد نے ایک گنجے شخص کا سر ایک خریدار کو بیچنے کے لیے تن سے جدا کر دیا ہے۔ میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ لاحق۔ ImranKhanPTI bhai mian saab ko bachao
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سخت سردی میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرلامریکا کے ایک علاقے میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرل ہوگئی، مذکورہ علاقے میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ lo ye kya kamal hey bhai? hamarey haan bandey jam jaty hain or phir intezamia jam jati hey phir hukumat jam jati hey or adalateyn to paidaishi jami hain case ko lamba kerny per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری موت کے منہ میں جا پہنچا 2 متاثرملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں زہریلی گیس  پھیلنے سے  ایک چینی شہری ہلاک اور  2 افراد متاثر ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہواپی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »