برطانوی قانونی فرم کا بھارتی آرمی چیف، وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی قانونی فرم نے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں افراد کشمیریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

برطانوی قانونی فرم نے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں افراد کشمیریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اسٹوک وائٹ نامی قانونی فرم نے لندن میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم یونٹ میں درخواست جمع کرادی ہے۔ برطانوی قانونی فرم کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے، مقبوضہ کشمیر میں سماجی کارکنوں، صحافیوں اور عام شہریوں پر تشدد، ان کے اغوا اور قتل کے پیچھے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کا ہاتھ ہے۔

لندن میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم یونٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں بھارتی حکومت کے سینئر افسران بھی نامزد ہیں۔ 2020ء اور2021ء کے درمیان پیش آنے والے واقعات سے متعلق 2 ہزار سے زائد شہادتیں بھی پیش کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلانIs it also a fake news? Sh ame Lanat ho dunya news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانشرمیلا فاروقی کی والدہ کے ساتھ اس سوالات و جوابات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد نادیہ خان پر نہ تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ Nadia khan .....jb kanjar log TV p baitangay..tu unsy kia gilla.. بالکل آپ کو گھسیٹنا چاہئیے یہ دو ٹکے کی طوائفوں کو اس کو عدالت میں لے جاؤ اس وقت تک گھسیٹو جب تک میڈیا پے آکے معافی نا مانگ لے جیسے ریحام سے معافی منگوائی گئی اسی طرح اس کے ساتھ بھی ہونا چاہئیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں 4 افراد کویرغمال بنانیوالے برطانوی کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں، پولیسآپریشن میں مارا گیا ملزم فیصل اکرم سال 2007 سے 2020 تک 11 بار پاکستان آیا، حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان - ایکسپریس اردومیں افغانستان جانے کے لیے دستاویزات کا منتظر ہوں، شاہد آفریدی Pakistani awaam mehangai se mr rhi h aur iski Afghanistan ki pari h Kuch apnay watan ka soch Hr wqt talban ki tarafdaari me lgay hue hn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی کرنے کا مشورہکراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، لگتا ہے کہ پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد کم کر دی جائے گی، سابق کپتان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »