کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنے کا انکشاف arynewsurdu

لاہور : کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنے کا انکشاف ہوا ، محکمہ صحت پنجاب نے مریضوں کو جعلی انجیکشن کے نقصان سے بچانے کے لیے فوری ادویات اٹھانے کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میرو نیم انجکشن کی جعلی اقسام کےمارکیٹ میں آنے کا انکشاف سامنے آیا ، جس کے بعد محکمہ صحت پنجاب نے ڈرگ انسپکٹر کو مارکیٹ سے تمام اسٹاک اٹھانے کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ مطلوبہ بیچ نمبرز اور دوا کی قسم مارکیٹ سے فوری اٹھا لی جائے ، کورونا میں اینٹی بائیٹک کے طور پر دوا کا استعمال عام ہو رہا ہے۔یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں ملک بھر میں غیرمعیاری اور جعلی ادویات کی بھرمار کا انکشاف ہونے کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 12 غیر معیاری ادویات کی رجسٹریشن منسوخ کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اور چینی ماہرین کی بڑی کامیابی : کورونا سے بچاؤ کی دوا تیارکراچی: پاکستان اور چین کے ماہرین نے کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی اور کامیاب کلینکل ٹرائل کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بڑھتی شرح: شادی ہالز اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا مطالبہکراچی میں کورونا مثبت کیسزکی شرح بھی بڑھ رہی ہے جس کے باعث اسپتالوں پر کسی بھی وقت دباؤ پڑ سکتا ہے: پی ایم اے چھوٹیاں ہی چھوٹیاں موج No
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 39 فیصد تک جا پہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ جاری ہے، کراچی میں کورونا مثبت آنے کی شرح تقریباََ 39 فیصد تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر، ڈی جی پرائیوٹ اسکولز سندھ کی ہدایات جاریڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے بچوں کے والدین کے لیے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں اومی کرون وائرس سے بچاؤ کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادیاے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »