بابر اعظم کو کس کے ساتھ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شرجیل خان کے ساتھ ہمیشہ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے، وہ گیم چینجر کھلاڑی ہیں

بابر اعظم نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شرجیل خان فٹنس پر کام کر رہے ہیں انہیں انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے ابھی مزید فٹنس بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی اور لاہور کا میچ ہمیشہ سنسنی خیز ہوتا ہے، ہم انجوائے کرتے ہیں، دونوں ٹیموں کے فینز بھی میچ میں بہت دلچسپی لیتے ہیں اس مرتبہ بھی اچھا کھیلنے کی کوشش ہو گی۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شاہین آفریدی نے خود کو ثابت کیا ہے جبکہ حارث روف بہتر ہو رہے ہیں، شاہین ہمیشہ ٹف ٹائم دیتے ہیں اور حارث کو بھی محتاط ہو کر کھیلنا پڑتا ہے۔

کراچی کنگز کے کپتان نے یہ بھی کہا کہ کراؤڈ کی وجہ سے انجوائمنٹ ہوتی ہے، کراؤڈ کم ہوا ہے لیکن پروٹوکولز کا بھی خیال رکھنا ہے، ہم سب پروٹوکولز کا خیال رکھ رہے ہیں اس کا ہم سب کو ہی فائدہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کو ارطغرل غازی قرار دے دیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کو سپہ سالار ارطغرل قرار دے دیا۔ کیا ارطغرل غازی تیرھویں صدی عیسوی میں واقعی کرکٹ بھی کھیلتے تھے! اس طرح تو انہیں دنیا بھر میں کرکٹ کے با نی کے طور پر زیادہ مشہور ہونا چاہئے- اگر نہیں تو خدا ہمیں ایک اور عذاب سے بچائے' ایک اور کرکٹر زمانہ وسطیٰ کے افسا نوی کرداروں کا دیوانہ لگتا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کو ارطغرل قرار دیدیاsahi اور مارو جہٹکہ معافی۔۔🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھر سے مالک کی لاش کے ساتھ 124 خوفناک سانپ برآمد -میری لینڈ : امریکہ میں ایک گھر سے لاش اور124خطرناک سانپ کے برآمد ہونے کے بعد خوف وہراس پھیل گیا، گھر کے مالک نے غیر قانونی طور پر سانپ پال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن لانگ مارچ اکیلے نہیں بلاول کے ساتھ مل کر کریں: شیخ رشید02:18 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ میں حکومت نے اپوزیشن کو مل کر اسلام آباد کی طرف آنے کا مشورہ دیا ہے ۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »