جاپان میں برہان وانی کی شہادت اور یوم شہدائے کشمیر کی تقریب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان میں برہان وانی کی شہادت اور یوم شہدائے کشمیر کی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang

دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر اور آزادی کشمیر کے ہیرو برہان وانی کی شہادت کی تقریبات منعقد کیں، جس کا مقصد 13 جولائی 1931ء اور تحریک آزادی کے دیگر تمام شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی تھا۔

اس موقع پر کشمیری شہدا سمیت برہان وانی کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا اور حکومت پر زور دیا کہ ایسے اقدامات کیے جائیں جس سے دنیا بھر میں کشمیر کے پُرامن حل کی فوری ضرورت کو اجاگر کیا جا سکے۔ رہنمائوں نے کہا کہ برہان وانی کی شہادت اور یوم شہدائے کشمیر 13جولائی جموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیوں کہ اس روز کشمیری پہلی مرتبہ اجتماعی طور پر جابرانہ حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خانمقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خان Islamabad PMImranKhan Slams illegal Indian oOccupation KashmirMartyrsDay MirwaizKashmir UN PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خانمقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خان Read News Islamabad PMImranKhan Slams illegal Indian oOccupation KashmirMartyrsDay MirwaizKashmir UN PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید ایک نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید ایک نوجوان شہید IndianOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmiriLivesMatter KashmirWantsFreedom KashmirMartyrsDay IndianTerroristArmy UN adgpi ImranKhanPTI narendramodi PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 اور 25 جولائی کو تیز اور درمیانی بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوتیز بارش کا سبب بننے والا سسٹم اس وقت کراچی کے اطراف میں کہیں موجود نہیں، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا میں بھی وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 74 مریض ہلاک ہو گئے ہیں اور 2521 متاثرین کا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »