کورونا وائرس: ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا میں بھی وائرس کی تشخیص - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی بھی کورونا وائرس سے متاثر مزید تفصیل بی بی سی کے لائیو پیج پر

ایران کے صدر حسن روحانی نے اتوار کو تمام تقریبات پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایران میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایران کی معیشت پہلے ہی سے شدید دباؤ اور ملک میں معاشی سرگرمیاں زبوں حالی کا شکار ہیں۔حسن روحانی کے ٹیلی وژن انٹرویو کے فوراً بعد ہی دارالحکومت تہران میں پولیس نے شادی ہالوں اور تعزیتی اجلاسوں پر پابندی عائد کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ مقامات تا حکم ثانی بند رہیں گے۔

اتوار کو ایران میں 188 افراد اس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے کل 12،635 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشافچین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشاف China Eatable CoronaVirus EcuadorShrimp Suspended Imports ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2521 کیسز سامنے آ گئے ہیں جبکہ 74 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے بعد بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس میں مبتلابرازیل کے بعد بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس میں مبتلا Brazil coronavirus JeanineAnez
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشافبیجنگ : چین کے محکمہ کسٹم نے کارروائی کے دوران کیکڑے کی کھیپ میں کورونا وائرس کا سراغ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا اعادہبیجنگ: (دنیا نیوز) پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اس کی امداد جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا اعادہبیجنگ: (دنیا نیوز) پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اس کی امداد جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »