چین کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا اعادہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (دنیا نیوز) پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اس کی امداد جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان سدابہار سٹریٹجک شراکت دار اور مضبوط دوستی کے بندھن میں منسلک ہیں جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔

ترجمان نے کہا کہ چین دونوں ملکوں اور عالمی سطح پر عوامی صحت کے تحفظ اور دونوں ملکوں کے مشترکہ مستقبل کے پیش نظر عوامی روابط کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ دوسری جانب چینی کے سفیر یاؤ ژنگ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے کورونا سے نمٹنے کےلیے بہترین حکمت عملی اپنائی۔ ایمرجنگ پالیسی میکنگ انسٹی ٹیوٹ زیر اہتمام کورونا کے دوران سی پیک اور چائنا گلوبل لیڈرشپ کے موضوع پر سیمینار ہوا جس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ سی پیک ایک میگا پراجیکٹ ہے اور اس سے خطے میں امن اور خوشحالی کا نیا دور آئے گا۔

سفیر یاؤ ژنگ کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بہترین حکمت عملی اپنائی۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے چین عالمی برادری کے شانہ بشانہ رہا۔ یقین ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام مل کر کورونا کو شکست دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا اعادہبیجنگ: (دنیا نیوز) پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اس کی امداد جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا بہترین طریقہ بتادیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین سپرکمپیوٹر ’فوگاکو‘ نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا ایک بہترین طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کا خطرہ 65 فیصد تک کم کردیتا ہے، تحقیقفیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کا خطرہ 65 فیصد تک کم کردیتا ہے، تحقیق CoronavirusPandemic facemask
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟چند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر 'الزام تراشی' کا شکار ہوا، نوواک جوکووچ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برازیل کے بعد ایک اور ملک کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکارلاپاز(ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل کے بعد ایک اورلاطینی امریکی ملک بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ سماجی روابط کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »