'کورونا آنے سے پہلے معیشت بہتری کی سمت گامزن تھی' - Business - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کورونا آنے سے پہلے معیشت بہتری کی سمت گامزن تھی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کہتے ہیں کورونا آنے سے پہلے معیشت بہتری کی سمت گامزن تھی۔ اسٹیٹ بینک نے معیشت کو کورونا سے بچانے کےلئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔موجودہ مہنگائی کی وجہ رسد میں رکاوٹیں ہیں۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13سے کم کر کے تین ارب ڈالر پر لے آئے۔ پاکستان کی مالی مشکلات جلد ختم ہونے والی

ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نےآج نیوز کے پروگرام روبرو میں خصوصی گفتگو کی۔گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ جتنا پیسہ دوست ملکوں سے ملاقرضوں کی واپسی میں لوٹا دیا۔ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کر کے تین ارب ڈالر پر لے آئے اسٹیٹ بینک معاشی بہتری کے لئے اقدامات کرتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے دماغی مسائل سوچ سے بھی زیادہ عام ہوسکتے ہیں:برطانوی تحقیقلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی ڈاکٹروں کی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ کووِڈ 19 کے مہلک مرض سے دماغ میں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں ابتدائی سوچ سے زیادہ عام ہوسکتی ہیں۔ ان پیچیدگیوں میں دماغی بخار، واہمے، اعصابی توڑ پھوڑ اور دل کا دورہ شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی وزیراعظم سے ملاقات،کورونا ریلیف فنڈ کیلئے32لاکھ سے زائد کا عطیہچیئرمین سینیٹ کی وزیراعظم سے ملاقات،کورونا ریلیف فنڈ کیلئے32لاکھ سے زائد کا عطیہ SenatePakistan pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 5لاکھ 52 ہزار سے زائد ہلاکتیں - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون سے لوٹ مار، بچانے کے لیے آنے والا شہری گولی سے زخمیشہر قائد میں خاتون سے لوٹ مار کے دوران اسے بچانے کے لیے آنے والا شہری لٹیروں کی گولی سے زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے 13ممالک سے آنے والوں کو ملک میں داخل ہونے سے منع کردیااٹلی نے 13ممالک سے آنے والوں کو ملک میں داخل ہونے سے منع کردیا ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے 13ممالک سے آنے والوں کو ملک میں داخل ہونے سے منع کردیااٹلی نے13ممالک سے آنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی، اس پابندی کا اطلاق ہر اس فرد پر ہوگا جس نے پچھلے 14دنوں میں ان ممالک میں رہائش اختیار کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »