ایک ہی گیند اور اُس پربھی وکٹ، بابر اعظم 'مین وِد گولڈن آرم' قرار - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بابر اعظم نے کس بلے باز کو اور کس طرح آؤٹ کیا؟ ویڈیو ملاحظہ کریں: AajNews AajUpdates BabarAzam PAKvENG

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار بلے باز بابر اعظم اپنی بے مثال بیٹنگ کی وجہ سے تو مشہور ہیں ہی تاہم اب انہیں اپنی بولنگ کی وجہ سے 'مین وِد گولڈن آرم' بھی قرار دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وورسٹر میں قومی ٹیم کے درمیان دوسرا انٹرا اسکواڈ میچ ہوا جس میں ایک ٹیم کی قیادت اظہر علی اور دوسری کی قیادت سرفراز احمد نے کی۔ یہ 2 روزہ میچ بے نتیجہ ختم ہوا تاہم اس میں سب سے زیادہ حیران کن بات بابر اعظم کو بولنگ کرتے ہوئے دیکھنا تھا کیونکہ اُنہیں اس سے قبل شاید ہی کسی نے بولنگ کرتے دیکھا ہو۔

بابر اعظم نے جب بولنگ کیلئے گیند تھامی تو پہلی ہی گیند پر شاہین شاہ آفریدی کو کیچ آؤٹ کروادیا، اس لئے جب پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی تو انہیں 'مین وِد گولڈن آرم' قرار دیا گیا۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشوریا اور ارادھیا کو گھر میں ہی قرنطینہ کیا گیا ہے، ابھیشیک بچندو روز قبل عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والے بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ اُن کی اہلیہ و اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور بیٹی ارادھیا بچن کو گھر میں ہی قرنطینہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور نوجوان پاکستانی اداکارہ کورونا وائرس کا شکارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی نوجوان ، خوبرو اور  باصلاحیت اداکارہ یشما گل بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار -اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر زیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے اسپتال میں داخل کروایا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور وفاقی وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔طارق بشیر چیمہ میں مہلک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنتھیا کیخلاف مقدمہ اندراج کی ایک اور درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ اندراج کی ایک اور درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، وزیر اعظم کا خوشی کا اظہارپاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ہدف کلائمٹ ایکشن میں کامیاب ہو گیا ہے، پاکستان نے’’کلائمٹ ایکشن‘‘ کا ٹارگٹ ڈیڈ لائن سے 10 سال قبل حاصل کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »