عالمی سطح پر پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، وزیر اعظم کا خوشی کا اظہار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلائمٹ ایکشن: عالمی سطح پر پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، وزیر اعظم کا خوشی کا اظہار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق اقوام متحدہ نے ’’سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ‘‘ 2020 کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق ماحولیات سے متعلق اقدامات کا ہدف پاکستان نے ڈیڈ لائن سے دس سال قبل حاصل کیا۔

مشیر ماحولیات ملک امین اسلم نے اہم کامیابی سے وزیر اعظم عمران خان کو بھی آگاہ کر دیا، وزیر اعظم نے ماحولیاتی چیلنج کا ٹارگٹ بروقت حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا، پاکستان کی کامیابی کا اعلان اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام آج کریں گے۔ ملک امین اسلم نے بتایا کہ عالمی سطح پر پائیدار ترقی پر 200 ممالک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا تھا، اقوام متحدہ نے رکن ممالک کے لیے 2030 کی ڈیڈ لائن مختص کی تھی، مذکورہ اہداف ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے متعارف کرائے گئے تھے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ ان اہداف کا مقصد معاشی، سماجی ترقی سمیت تعلیم و صحت میں بہتری تھا، پاکستان میں اس ٹارگٹ کو مکمل کرنے کے لیے ملک کے جنگلات کے رقبے میں اضافہ کیا گیا، بلین ٹری سونامی اور 10 بلین ٹری سونامی منصوبوں کا اس ہدف کے حصول میں اہم کردار ہے۔ ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان، متبادل توانائی کے منصوبے بھی شروع کیے گئے، ان منصوبوں سے ملکی جنگلات کے رقبے میں اضافہ اور ماحول میں بہتری آئی، ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کی پہلی پالیسی بھی منظور کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر پاکستان کا دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاٹریڈڈپلومیسی اور پاکستانی آم کی شوکیسنگ کے لیے اہم اقدام اٹھاتے دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے لیے 260 ملین گیلن پانی کا منصوبہ کے فورفیز ون تاخیر کا شکارکراچی کے لیے 260 ملین گیلن پانی کا منصوبہ کے فورفیز ون تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا کورونا کے شکار بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی کا کورنا کے شکار بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیدرلینڈز کا 6 سال قبل جہاز گرانے کا مقدمہ روس کے خلاف درج کرانے کا اعلاننیدرلینڈز کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 6 برس قبل یوکرین میں میزائل سے تباہ ہونے والے ملائیشیا کے مسافر جہاز ایم ایچ 17 کا مقدمہ یورپی عدالت میں روس کے خلاف درج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا ’کے الیکٹرک ‘کا لائسنس منسوخی کا مطالبہشارع فیصل پر نرسری کے مقام پر طویل لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے خاتمے کےلیے کے الیکٹرک کے خلاف دھرنے کے دوران جیو نیوز سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ’کے الیکٹرک کو آزما چکے ہیں، اب اس کا لائسنس منسوخ ہونا چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »