سنتھیا کیخلاف مقدمہ اندراج کی ایک اور درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنتھیا کیخلاف مقدمہ اندراج کی ایک اور درخواست پر فیصلہ محفوظ تفصيلات جانئے: DailyJang

ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ اندراج کی درخواست کی سماعت کی جس میں سنتھیا کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔اس موقع پر سنتھیا رچی کے وکیل عمران فیروز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سے پہلے سنتھیا رچی کے خلاف 22 اے کی درخواستیں دی گئی ہیں، ایک درخواست ایف آئی اے کو دی گئی تھی کہ وہ سنتھیا رچی کے خلاف انکوائری کریں۔

وکیل سنتھیا رچی نے بتایا کہ ہم نے عدالت سے درخواست کی کہ الگ الگ کیس کے بجائے درخواستوں کو یکجا کرلیں۔ عمران فیروز نے کہا کہ درخواست گزار ندیم مغل کی طرف سے ایک نئی درخواست دائر کی گئی،درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے معاملے کی چھان بین کرے۔ اس معاملے پر سنتھیا رچی کے وکیل عمران فیروز کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ حکم کے مطابق ایک معاملے پر 2 ایف آئی آر نہیں ہوسکتیں، ہم نے عدالت سے درخواست کی کہ ایک ہی کیس میں ندیم مغل بھی گواہ بن جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی حکومت کی فلاحی اداروں کو5اگست سے قبل پنجاب چیئرٹی کمیشن میں اندراج کی ہدایتصوبائی حکومت کی فلاحی اداروں کو5اگست سے قبل پنجاب چیئرٹی کمیشن میں اندراج کی ہدایت GOPunjabPK WelfareOrganisations PunjabCharityCommission Registration Advise MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا ڈبلیو ایچ او نے طاعون کی خطرناک وبا کی وارننگ جاری کی؟ایسی متعدد پوسٹس سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر ہزاروں مرتبہ شیئر ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ چین میں جولائی 2020 کے آغاز میں گلٹی دار طاعون (bubonic plague) کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس سے وبا پھیل سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کی ای میل غلطی سے کی گئیایمازون کی وضاحت بھی آگئینیویارک (آئی این پی ) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون نے اپنے ملازمین کو موبائل سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے سے متعلق ای میل پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ای میل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری PSL2020 Pakistan PSLFans PSL2020Tickets Refunds Details HBLPSLV thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov MoIB_Official HBLPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »