ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کی ای میل غلطی سے کی گئیایمازون کی وضاحت بھی آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کی ای میل غلطی سے کی گئی،ایمازون کی وضاحت بھی آگئی

ایمازون نے ایک روز قبل اپنے ملازمین کو ای میل بھیجی دی تھی جس میں کہا گیا کہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے وہ اپنے ان موبائل ڈیوائسز سے ویڈیو شیئرنگ چینی ایپ 'ٹک ٹاک' کو 10 جولائی تک ہٹا دیں جن پر

وہ کمپنی کا ای میل اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں تاہم ٹک ٹاک کو بدستور ڈیسک ٹاپ پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تاہم ایمازون نے ایک روز بعد ہی اپنا بیان بدلتے ہوئے اسے غلطی سے بھیجی گئی ای میل قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملازمین کو موبائل سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کی ای میل غلطی سے کی گئی، ایمازون - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سےمزید 65افراد جاں بحق کیسز کی تعداد2لاکھ46ہزار سے تجاوزڈیڑھ لاکھ سے زائد صحتیاباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2752  کیسز کی تصدیق ہوئی ہےجب کہ مزید 65  اموات سے جاں بحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے، مقامی پروازوں کی مکمل بحالی کی جانب تیزی سے گامزن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جولائی سے پولیوویکسین کی سرگرمیاں شروع کی جائیںوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاکہ کوروناوائرس کے باعث پولیومہم مارچ سے رک گئی ہے،ہرماہ 7 لاکھ بچوں کو ویکسین دی جاتی تھی وہ رک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، فلسطین کی صورتحال بوسنیا کی نسل کشی سے ملتی جلتی ہے، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سربرینیکا میں 8 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال مکمل ہوچکے ہیں، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کی صورتحال بوسنیا میں ہونے والی نسل کشی سے مماثلت رکھتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے نئی سہولتسعودی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے نئی سہولت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »