اوپو دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے تیار - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ کمپنی جس نے ایپل، سام سنگ، اور ہواوے سمیت سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اوپو کی جانب سے حالیہ برسوں میں فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجیز پر بہت زیادہ کام کیا گیا ہے اور اس میدان میں دیگر کمپنیوں پر اسے سبقت حاصل ہے۔ابھی کسی فون میں سب سے فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی 65 واٹ کی ہے مگر اوپو کی جانب سے 15 جولائی کو جو ٹیکنالوجی متعارف کرائے جانے کا عندیہ دیا گیا ہے وہ 125 واٹ سپر فلیش چارج ہوگی۔چین میں بدھ کو اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ 65 واٹ فاسٹ چارجنگ سے اوپو رینو ایس کی 4000 ایم اے ایچ بیٹری 10 منٹ میں 48 فیصد تک چارج ہوجاتی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں آئی فون 11 پرو، جس میں بھی 4000 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے، میں ایپل کی جانب سے جو چارجر دیا جاتا ہے، وہ 10 منٹ میں صرف 13 فیصد بیٹری چارج کرتا ہے۔ دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں اوپو کی اس ٹیکنالوجی کے پیچھے چھپا راز والٹیج کو ترجیح دینے کی بجائے کرنٹ پر توجہ دینا ہے، جو کسی سرکٹ پوائنٹ میں برقی بہاؤ کی شرح پر مبنی ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قدامت پسند گھرانے کی ’آل راؤنڈر لڑکی‘ جو بیڈمنٹن کی دنیا پر چھا گئیآٹھ سال تک بیڈمنٹن کی قومی سنگلز چیمپئن اور تین مرتبہ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں ٹرپل کراؤن حاصل کرنے والی پاکستانی کھلاڑی پلوشہ بشیر کا قدامت پسند گھرانے سے بین الاقوامی کامیابیوں تک کا سفر۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- امیتابھ بچن اور انکا بیٹا ابھیشک بھی کورونا کا شکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-دنیا کی سستی ترین کار تیار ،آن لائن آرڈر پر گھر پہنچائی جائیگیچینی کمپنی نے دنیا کی سستی ترین کار تیارکرلی ، جس کی قیمت صرف 930 ڈالر(ایک لاکھ 54ہزار 500روپے پاکستانی)ہے اور اسے گھر بیٹھے آرڈر کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عجائب خانوں کی عجیب دنیا - ایکسپریس اردوپاکستان کی عسکری تاریخ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی داستان سُناتی گیلری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »