میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعات

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ میں سلیجنگ: کھیل کے میدان میں فقرے بازی کے چند دلچسپ واقعات

معین علی کو 2015 کی ایشیز سیریز کے دوران ایک آسٹریلوی کرکٹر نے ’اسامہ بن لادن‘ کہہ کر پکارا تھا

گذشتہ سال پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ میں کپتان سرفراز احمد کا جنوبی افریقی بلے باز اینڈیل پہلوک وایو کے بارے میں کہا گیا جملہ نسلی تعصب کے زمرے میں آگیا۔ لیکن جاوید میانداد نے کلوز فیلڈنگ میں نہ صرف حیران کن کیچ لینا شروع کر دیے بلکہ وہ مسلسل باتیں کر کے بلے بازوں کی توجہ ہٹانے پر بھی لگ رہتے۔

سنیل گاوسکر آج بھی کوئی ٹی وی شو ہو یا نجی محفل جاوید میانداد کی بذلہ سنجی کے یہ واقعات انہی کے لہجے میں سنا کر سب کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔میانداد کو نہ جانے کیا سوجھی کہ تیزی سے رن لینے کے بعد انھوں نے اپنے بلے کو دونوں ہاتھوں میں تھاما کر اوپر نیچے کودنا شروع کردیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاریبھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری India Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے گردوں کی پتھری نکالنے میں کامیابیاب سنائی نہ دینے والی آواز کی لہروں سے گردوں کی پتھری کو آسانی سے تباہ کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »