ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردید

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں پرسرار دھماکے: ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردید

ایک ہسپتال جہاں جدید قسم کی سرجری اور میڈیکل امیجنگ کی جاتی تھی اس میں جون میں دھماکہ ہوا اور آگ لگ گئی تھی۔

بی بی سی کے تجزیہ کے مطابق ایران کے شہر گرمدارہ سے تعلق رکھنے کا دعویٰ کرنے والے چند سوشل میڈیا صارفین نے دھماکوں کی آوازیں سننے کے متعلق بتایا تھا تاہم ان دھماکوں سے لگنے والی آگ اور عمارتوں کے تباہ ہونے والی تصاویر جو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں وہ پرانے واقعات کی ہیں۔ قدس سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پارلیمان نے بھی شہر میں کسی بھی دھماکے کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں بجلی بند ہونا مقامی بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کی معمول کی کارروائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقاتامریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقات USA TikTok China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس فائز کی اہلیہ ٹیکس حکام کے سامنے پیشجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ ٹیکس حکام کے سامنے پیش ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے بعد ایک اور ملک کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکارلاپاز(ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل کے بعد ایک اورلاطینی امریکی ملک بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ سماجی روابط کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے متعددعلاقوں میں بارش کی پیش گوئی:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے متعددعلاقوں میں بارش کی پیش گوئی:محکمہ موسمیاتملک کے متعددعلاقوں میں بارش کی پیش گوئی:محکمہ موسمیات Read News Islamabad Rain Weather Pleasant Pakistan WeatherPK pmdgov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »