دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہ ARYNewsUrdu

ھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔

شہر میں دودھ 120 روپے فی لیٹر فروخت کیا جانے لگا ہے جب کہ انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی بدستور جاری ہے، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیداواری لاگت میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے دودھ کی قیمت بڑھانی پڑی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں روٹی کی قیمت میں اضافہآٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر کے بیشتر تندوروں پر روٹی 15 روپے میں فروخت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے اور چاندی کی پیداوار میں اضافہسعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت سونے، چاندی اور تانبے کی پیداوار میں اضافہ کیا جارہا ہے، سعودی ولی عہد چاہتے ہیں کہ معدنیات کو پیٹرول کا متبادل بنا دیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی وجہ بھی سامنے آگئیٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں جمعہ کو تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی  ہے اس کے ساتھ ہی رواں ہفتے تیل کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آٹے کی قیمتوں پر برہم، 24گھنٹوں کی ڈیڈلائن دیدیوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آٹے کی قیمتوں پر برہم ہوگئے، متعلقہ اداروں کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »