کراچی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 5 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے ملزمان کے خلاف 371A/34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس نے شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈیفنس پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5 خواتین سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او کلفٹن انسپکٹر محمد علی نیازی نے خفیہ اطلاع پر فیز سیون میں جمشید نامی شخص کے اڈے پر چھاپے مارا۔ کارروائی کے دوران جمشید ، شہروز ، بلال ، عبداللہ ، نبیل ، شفیق ، بابر ، احسان ، اریبہ ، ثناء ، ثناء ، سحر اور عائشہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف 371A/34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی سب بڑی ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتارگھر کا بھيدی لنکا ڈھائے، کراچی ميں سال کی سب سے بڑی ڈکيتی کا معمہ حل ہوگیا، کار شو روم کا ملازم ہی لٹيرا نکلا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی Read News Karachi Sindh WheatShortage
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہکراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »