مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خان Islamabad PMImranKhan Slams illegal Indian oOccupation KashmirMartyrsDay MirwaizKashmir UN PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آزادی کی خاطر کشمیری نسل در نسل قربانیاں دے رہے ہیں جبکہ کشمیری ہندوتوا حکومت کی سازش کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی حمایت کی ہے اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔.

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آزادی کی خاطر کشمیری نسل در نسل قربانیاں دے رہے ہیں جبکہ کشمیری ہندوتوا حکومت کی سازش کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی حمایت کی ہے اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جا سکتی ہے جس طرح 1995ء میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، فلسطین کی صورتحال بوسنیا کی نسل کشی سے ملتی جلتی ہے، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سربرینیکا میں 8 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال مکمل ہوچکے ہیں، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کی صورتحال بوسنیا میں ہونے والی نسل کشی سے مماثلت رکھتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا ڈبلیو ایچ او نے طاعون کی خطرناک وبا کی وارننگ جاری کی؟ایسی متعدد پوسٹس سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر ہزاروں مرتبہ شیئر ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ چین میں جولائی 2020 کے آغاز میں گلٹی دار طاعون (bubonic plague) کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس سے وبا پھیل سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کی ای میل غلطی سے کی گئیایمازون کی وضاحت بھی آگئینیویارک (آئی این پی ) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون نے اپنے ملازمین کو موبائل سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے سے متعلق ای میل پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ای میل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »