کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت داخلہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اس جرمانے کا اطلاق 19 جولائی سے ہوگا اور یہ ضابطہ دو اگست تک نافذ العمل رہے گا۔اگر کوئی شخص مکہ مکرمہ میں غیر مجاز داخلے کی پابندی کی دوبارہ خلاف ورزی کا مرتکب ہوگا تو اس کو دُگنا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا اور یہ رقم 20 ہزار ریال ہوگی۔سعودی پریس ایجنسی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ’’ وزارت داخلہ نے تمام شہریوں اور مکینوں پر زوردیا ہے کہ وہ اس سال حج سیزن کے لیے جاری کردہ ہدایات کی پاسداری کریں۔اس نے واضح کیا ہے کہ سکیورٹی افسر مسجد...
کریں گے۔ان میں سعودی عرب میں مقیم غیرملکی تارکینِ وطن کی تعداد 70 فی صد ہوگی اور 30 فی صد سعودی شہری حج ادا کریں گے۔غیر سعودی عازمین حج کے لیے آن لائن درخواستوں کے اندراج کی آخری تاریخ گزر چکی ہے۔ ان کی رجسٹریشن کا عمل سوموار 6 جولائی سے شروع ہوا تھا اور جمعہ 10 جولائی تک جاری رہا تھا۔سعودی شہریوں کے انتخاب کا عمل ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔وزارت حج وعمرہ نے وضاحت کی ہے کہ حج کے لیے درخواست گزار غیر سعودیوں کا انتخاب ایک الیکٹرانک نظام کے ذریعے بے ترتیب اٹکل پچو طریقے سے کیا جائے گا۔ اس طریقے سے جو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »