ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے قرض ادائیگیاں معطل کردی، پاکستان کو ریلیف ملنے کا امکان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اہل ممالک اور انفرادی کمپنیوں کے قرض کی ادائیگیاں یکم جنوری سے 31 دسمبر تک معطل رہیں گی، ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں CoronavirusPandemic Pakistan DawnNews

دبئی: ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے کچھ ممالک اور فرمز کے قرض کی خدمات کی ادائیگیوں کو ایک برس کے لیے معطل کردیا ہے۔کے مطابق ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں اور ترقی پذیر ممالک کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے جن میں پاکستان، مصر، سوڈان اور ایتھوپیا شامل ہیں۔

تاہم ابو ظبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے یہ نہیں بتایا کہ اسکیم کا اہل ہونے کے کس معیار کو پورا کرنے کی ضرورت ہوگی۔ خیال رہے کہ 12 اپریل کو وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی برادری سے خطاب میں قرضوں میں چھوٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ ترقی پذیر ممالک کے لیے سب سے بڑا خطرہ بھوک سے لوگوں کی ہلاکتیں ہیں۔

بعد ازاں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیراعظم عمران خان کی ترقی پذیر ممالک کو قرضوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کے حوالے سے عالمی اقدام اٹھانے کی اپیل کی حمایت کی تھی۔نیویارک میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈیوجیرک نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی تجویز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اپنے مؤقف کے عین مطابق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے قد کا آدمی پورے پاکستان میں نہیں ہے، فواد چوہدریجہلم : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے کہ پاکستان کو آگے بڑھانے کی کوششوں میں رخنہ نہ ڈالیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب کمیشن بنے گاانکوائری ہوگی اور سب بری ہو جائیں گے۔۔۔مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو پریشان کر دینے والی بات کہہ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار وزیر اعظم کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایل این
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروعکراچی : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو سامان کی واپسی شروع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کی سزا پانے والے سلیم ملک اور دانش کنیریا کی سزا ختم کرنے سے انکار کردیا کیونکہ۔۔۔ مشورہ بھی دیدیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی کی سزا پانے والے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو ان کی درخواستوں کا جواب دیتے ہوئے پابندی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چودھری فواد کاآئندہ 10برسوں میں ملک کو ٹیکنالوجی کی سپرپاوربنانےکےعزم کااعادہچودھری فواد کاآئندہ 10برسوں میں ملک کو ٹیکنالوجی کی سپرپاوربنانےکےعزم کااعادہ fawadchaudhry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کافیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »