چودھری فواد کاآئندہ 10برسوں میں ملک کو ٹیکنالوجی کی سپرپاوربنانےکےعزم کااعادہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری فواد کاآئندہ 10برسوں میں ملک کو ٹیکنالوجی کی سپرپاوربنانےکےعزم کااعادہ fawadchaudhry pid_gov

سپر پاور بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق میڈ ان پاکستان منصوبے شروع کیے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان

میں سینٹائزر سے ماسک تک آج نہ صرف ہم مقامی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہوگئے ہیں بلکہ ان اشیاء کو برآمد کررہے ہیں۔ پاکستان میں سینٹائزر اور ماسک دستیاب ہیں اور انہیں بلیک میں فروخت نہیں کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دس سال میں پاکستان کو ٹیکنالوجی سپر پاور بنانا اصل منزل ہے: فواد چودھریلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ دس سال میں پاکستان کو ٹیکنالوجی سپر پاور بنانا اصل منزل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دس سال میں پاکستان کو ٹیکنالوجی سپر پاور بنانا اصل منزل ہے، فواد چوہدری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان سے سینیٹائزر، ماسک کی ایکسپورٹ بھی ہونے لگی: فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سینیٹائزر سے ماسک تک یا تو مل ہی نہیں رہے ہوتے یا بلیک ہو رہے ہوتے، آج ضرورت بھی پوری ہو رہی ہے اور کروڑوں کی ایکسپورٹ بھی کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دس سال میں پاکستان کو ٹیکنالوجی سپر پاور بنانا اصل منزل ہے: فواد چودھریلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ دس سال میں پاکستان کو ٹیکنالوجی سپر پاور بنانا اصل منزل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ ایک غریب طالبہ ہے جس نے موم بتی کی روشنی میں پڑھ کر اچھے نمبر حاصل کیے سیاستدان نے میا خلیفہ کی تصویر والی پوسٹ شیئر کی تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا'یہ ایک غریب طالبہ ہے جس نے موم بتی کی روشنی میں پڑھ کر اچھے نمبر حاصل کیے' سیاستدان نے میا خلیفہ کی تصویر والی پوسٹ شیئر کی تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن تربیت ، میٹرک ، ایف اے اور بی اے پاس خواتین کیلئے بڑی خبرآن لائن تربیت ، میٹرک ، ایف اے اور بی اے پاس خواتین کیلئے بڑی خبر pid_gov KPK Women
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »