یہ ایک غریب طالبہ ہے جس نے موم بتی کی روشنی میں پڑھ کر اچھے نمبر حاصل کیے سیاستدان نے میا خلیفہ کی تصویر والی پوسٹ شیئر کی تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'یہ ایک غریب طالبہ ہے جس نے موم بتی کی روشنی میں پڑھ کر اچھے نمبر حاصل کیے' سیاستدان نے میا خلیفہ کی تصویر والی پوسٹ شیئر کی تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

رومانیہ کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے آئیونل آئزک ٹیوڈوراخ نے فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ سے متعلق ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ انہوں نے اس تصویر کے بارے میں لکھا"یہ الیگزینڈرا ٹموفٹی ہے ، رومانیہ کی ایک طالبہ جس نے موم بتی کی روشنی میں پڑھائی کی اور اچھے نمبر حاصل کیے، لیکن ہم لوگ جعلی ماڈلز کو ہی پرموٹ کرتے ہیں، آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے الیگزینڈرا، خدا ہمیشہ آپ کی مدد کرے اور آپ کے ساتھ...

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا، بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری رومانین سیاستدان کی جانب سے کم علمی میں کی گئی اس غلطی نے سوشل میڈیا پر ان کا مذاق بنا کر رکھ دیا۔ بعد میں انہیں جب پتا چلا کہ یہ طالبہ الیگزینڈرا نہیں بلکہ فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ ہے تو انہوں نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔

آئیونل آئزک ٹیوڈوراخ کی اس"غلطی" پر ان کی اپنی سیاسی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے انہیں پارٹی سے نکال دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تماشائیوں کی عدم موجودگی میں کھلاڑی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں، مشتاق احمدتماشائیوں کی عدم موجودگی میں کھلاڑی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں، مشتاق احمد TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی سزا ختم کرانے کیلئےجج کی ویڈیو کیس کی اضافی گراؤنڈمیاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں میں ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی اضافی گراونڈ بھی شامل کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوریامریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری Japan F35Jets USA Approval F35 Purchase JPN_PMO JapanGov MofaJapan_en realDonaldTrump usairforce realDonaldTrump SecPompeo StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »