جاپان: شہید بینظیر کی 66ویں سالگرہ پر تقریب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان: شہید بینظیر کی 66ویں سالگرہ پر تقریب تفصیلات جانئے: DailyJang

پی پی جاپان کے زیر اہتمام سابق وزیراعظم پاکستان شہید بینظیر بھٹو کی 66ویں سالگرہ پر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پی پی جاپان کے جیالوں اور کمیونٹی ممبران نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ٹوکیو سے ملحقہ علاقے یاشیو سٹی کے میسیناہال میں ہونے والی تقریب میں پی پی جاپان کے سابق صدر نعیم آرائیں سابق جنرل سیکریٹری شاہد مجید سینئر رہنماؤں محمد انیس، یوسف علی، محمد مودی، عثمان علی و آواز اسلام کے چیئرمین غنی یوسف زئی، اسلامک سینٹر تجویدالقرآن جاپان کے چیئرمین قاری علی حسن نے مل کر کیک کاٹا۔اس موقع پر زور دار نعرے بھی لگائے گئے اور پی پی جاپان کے رہنماؤں نے عہد کیا کہ بی بی شہید کی قربانی کو ہمیشہ زندہ رکھا جائے گا اور بےنظیر نے جس مشن کا بیڑہ اٹھایا تھا، اس میں چیئرمین پی پی بلاول...

اس موقع پر پی پی کے سینئر رہنماؤں نعیم غنی اور شاہد مجید نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی گرفتاری کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ نیازی سرکار نے احتساب کے نام پر انتقام کا سلسلہ شروع کررکھا ہے اور حکومت عوامی مسائل کو الجھا کر عوام کو بجٹ سے دور رکھنا چاہتی ہے۔ مقررین نے کہا کہ اب بلاول بھٹو ہی استحکام پاکستان کی ضمانت ہیں، نیازی حکومت کو عوام نے مسترد کردیا ہے اور اب بلاول بھٹو ہی ملک کی امید ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ ، پی ٹی آئی اور پی پی ایک جیسی ہیں ، سراج الحقن لیگ ، پی ٹی آئی اور پی پی ایک جیسی ہیں ، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang Molvi diesel, mulah fazlullah aur siraj ul haq bhi ek jese hen ! Iqtedaar ke bookhay molvi, the worst kinda politics is politics on religion !
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہلاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Larkana آس نے آ گے سے کہ دینا ہے معاف کرو بابا پنجاب میں ستر ہزار ایچ آئی وی کے کیسز ہیں۔۔۔ جنوبی پنجاب کی اڑتالیس فیصد آبادی ہیپاٹائیٹس میں مبتلا ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے تحقیقاتی کمیشن سے متعلق فیصلہ اے پی سی پر چھوڑ دیاآصف زرداری نے تحقیقاتی کمیشن سے متعلق فیصلہ اے پی سی پر چھوڑ دیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu AsifAliZardari PPP یہ کیا فیصلہ کریں گے؟؟؟ 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کاعمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہاسلام آباد:پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے عمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہ کیا ،پی این ایس اصلت بحیرہ عرب میں ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ضمن میں تعینات ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق،عمان کی بندرگاہ صلالہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کیخلاف اپوزیشن کی اے پی سی 26 جون کو طلب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کاعمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کاعمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہ Read News PakistanNavy PNS pid_gov Pakistannavynhq
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »