ن لیگ ، پی ٹی آئی اور پی پی ایک جیسی ہیں ، سراج الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ ، پی ٹی آئی اور پی پی ایک جیسی ہیں ، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک جیسی ہیں،ہماری جماعت ان کا ساتھ نہیں دے گی۔

فیصل آباد میں عوامی مارچ سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ جس میثاق کی بات ہورہی ہے،اس کا ساتھ نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بدترین اور ناکام ترین حکومت ہے، دس ماہ میں گذشتہ دونوں حکومتوں سے زیادہ قرضہ لیا گیا۔واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے 26جون کو بلائی جانے والی اے پی سی میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔

جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیرالعظیم کا کہنا تھا کہ ماضی کی حکمران جماعتیں بھی ملک کے موجودہ بحرانوں کی ذمہ دار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Iqtedaar ke bookhay molvi, the worst kinda politics is politics on religion !

Molvi diesel, mulah fazlullah aur siraj ul haq bhi ek jese hen !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت میثاق معیشت کی بات کرتی ہے اور این آر او کا الزام بھی لگاتی ہے، خورشید شاہ - ایکسپریس اردوحکومت میثاق معیشت کی بات کرتی ہے اور این آر او کا الزام بھی لگاتی ہے، خورشید شاہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، منظور نہیں ہونے دیں گے، سینیٹر سراج الحقلاہور : امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، منظور نہیں ہونے دینگے، معیشت کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا گیا ہے۔ Haramkhor Teri kiya majaaaaaaal آپکی طرف سے لوگوں میں بے چینی پائی جاتی اے صحیح کردار ادا کریں پلیز gar beto apne apne halqe ka bera garq qeya.pane ka war dekata leken bejli ka war nahi deka ta. esley ham samarbag nahi ate. ham islamabad ma khosh hai. gar beto aram kar. hamne ap be taslim nahi qe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صلح کی بات پر این آراوکا الزام لگایاجاتاہے،خواجہ آصفصلح کی بات پر این آراوکا الزام لگایاجاتاہے،خواجہ آصف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس پی ورکرز کا قتل، بانی ٔ ایم کیو ایم کے وارنٹ جاریپی ایس پی ورکرز کا قتل، بانی ٔ ایم کیو ایم کے وارنٹ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی چھتری تلے ہم سب ایک اور متحد ہیں، پی ایم ایل این متحدہ عرب اماراتدبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان مسلم لیگ آج بھی ایک چھتری تلے متحد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہراسگی کے واقعات، کھلاڑیوں کو سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایتپاکستان کرکٹ بورڈ نے ہراسگی کے واقعات پیش آنے کے بعد کھلاڑیوں کو اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایت کردی۔ مایوس کن کارکردگی کے باعث قومی کھلاڑیوں کا ہوٹل سے نکلنا بھی دشوار ہوگیا ہے۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایت کردی، کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ […] Bilkul tkh my prediction . They will end up at the bottom of table our team (MashAllah) will create history to be at the bottom of table
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »