مولانا فضل کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت MediaCellPPP BBhuttoZardari pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif sakhtarmengal pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MaulanaFazlurRehman

حکومت کی ناکامی معاشی پالیسیوں کے خلاف تحریک چلے گی، بھاگنے والے نہیں، پیپلز پارٹی

مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔ سربراہ جے یو آئی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو سے بھی رابطہ کیا۔

مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادی جماعت بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے بھی رابطے کی کوشش کی تاہم ان کے بیرون ملک ہونے کے باعث رابطہ نہ ہوسکا۔ضرور پڑھیں: یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے 26 جون کو اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اے پی سی میں چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی، بجٹ منظوری روکنے سے متعلق معاملات پر مشاورت ہوگی، اس کے علاوہ حکومت مخالف تحریک اور لاک ڈاؤن کے فیصلے پر غور کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کوٹیلیفوناسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ٹیلیفون کیا اور انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوتمولانا فضل کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت Read News MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں، آصف زرداریمتحدہ اپوزیشن کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں، آصف زرداری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممکنہ تحریک عدم اعتماد: چیئرمین سینیٹ نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی: تحریک عدم اعتماد سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، صادق سنجرانیممکنہ تحریک عدم اعتماد: چیئرمین سینیٹ نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی: تحریک عدم اعتماد سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، صادق سنجرانی SadiqSanjrani Ye kuch to garbar ho rahy hy Bari garbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو ہوگی، مولانا فضل الرحمان کا اعلانمولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف 26 جون کو آل پارٹیز کانفرنس بلالی، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندے شرکت کریں گی۔ ترجمان جمعیت علمائے اسلام (ف)...; journalist_zul اگر 25 جون تک ان کشمیر کمیثی مل گئ تو کانفرنس ختم journalist_zul Mullana thuss😀 journalist_zul Dizal menga hony par to is lanatee insan ko khosh hona chahiye na
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »