آرمی چیف کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ، آئی ایس پی آر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ، آئی ایس پی آر OfficialDGISPR

حکومت کی ناکامی معاشی پالیسیوں کے خلاف تحریک چلے گی، بھاگنے والے نہیں، پیپلز پارٹی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا، برطانوی جنرل سرنک کارٹر نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ آرمی چیف اور برطانوی جنرل کی ملاقات میں وفود کی سطح پر جیو اسٹریٹجک صورت حال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ 20 جون کو سرکاری دورے پر لندن پہنچے تھے، جہاں وہ برطانوی سینئر سول اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

COAS visited UK MoD. CDS UK Gen Sir Nick Carter received COAS. Session of delegation level strategic dialogue held to discuss geo-strat environment and bilateral military cooperation.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ، آئی ایس پی آر(آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا، برطانوی جنرل سرنک کارٹر نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف پاکستان، جنوبی افریقا کا میچ دیکھنے پہنچ گئےآرمی چیف، پاکستان اورجنوبی افریقا کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvSA اوئے غفورے ۔۔ ذرا ویکھ ۔۔ ایتھے کوئی ایتھوپیئن تو نئیں اے ناں Nice So he was the one behind our team’s victory! It’s not the man behind the gun but gun behind the man that matters. 😜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت نے وفاق سے ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی منصفہ کیرول کا ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزامامریکی مصنفہ ای جین کیررول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 90ء کی دہائی میں ایک شاپنگ مال میں انہیں دست درازی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے کشیدگی:برطانوی رہنماء امریکا کا ساتھ دینے کیلئے تیارلندن :ایران سے کشیدگی پر برطانوی رہنما ءجیریمی ہنٹ امریکا کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہوگئے ۔ امریکا اورایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر برطانوی فارن سیکریٹری نےامریکا کی حمایت کردی۔ برطانوی سیکریٹری خارجہ جیریمی ہنٹ کا کہنا ہےکہ ہم امریکا کے ساتھ ہیں اورا مریکی درخواست پر فوجی کارروائی کیلئے ان کا ساتھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے ArmyChief QamarJavedBajwa OfficialDGISPR PakWonToss PAKvSA ICCCricketWorldCup ICCWC2019 TheRealPCBMedia OfficialCSA cricketworldcup ICC ICCMediaComms
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »