آرمی چیف پاکستان، جنوبی افریقا کا میچ دیکھنے پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف، پاکستان اورجنوبی افریقا کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvSA

ورلڈ کپ کرکٹ کا اہم ترین پاکستان اورجنوبی افریقا کا میچ دیکھنے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی لارڈز کے گراؤنڈ پہنچ گئے،اس موقع پر ان کے ہمراہ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور بھی موجود ہیں۔جس وقت آرمی چیف گراؤنڈ میں آئے تو پاکستانی اوپنر ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کر رہے تھے اور گراؤنڈ میں چوکوں کی بارش جاری تھی۔

واضح رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کرکٹ کے شوقین ہیں اور خود بھی کھلاڑی رہے ہیں۔چند ہفتے قبل وہ جنوبی افریقا کے شہرکیپ ٹاؤن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ دیکھنے گئے تھے۔وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان اور پی سی بی چیئرمین احسان مانی بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔سابق کرکٹرز ظہیر عباس مشتاق محمد،آصف اقبال کے علاوہ سابق ہوم سیکریٹری سندھ وسیم احمد بھی لارڈز میں پاکستانی ٹیم کی حمایت کررہے تھے۔

اس موقع پر عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان سے سوال کیا گیاکہ کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے تو انہوں نے کہا’ ظاہر ہے پاکستان کو‘۔لارڈز پاکستان اور جنوبی افریقا کے ورلڈ کپ میچ میں لاہورکے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا منظر پیش کررہاتھا۔پورا لارڈز پاکستانیوں سے بھرا ہوا تھا۔پاکستانی اوپنرز کی کارکردگی میں شائقین کرکٹ کا لہو گرما دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Boder per be ho aa yaa karoo

So he was the one behind our team’s victory! It’s not the man behind the gun but gun behind the man that matters. 😜

Nice

اوئے غفورے ۔۔ ذرا ویکھ ۔۔ ایتھے کوئی ایتھوپیئن تو نئیں اے ناں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگپاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اوپنرز کا جنوبی افریقا کے خلاف پراعتماد آغاز، 6 اوورز میں 44 رنز - ایکسپریس اردوکرکٹ ورلڈکپ؛ پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PAKvSA شکر اے اینو عقلُآ گئی اے۔۔ 😂😂😂😂 Bhot dair kar di line per atay atay abb koi faida nahi come back.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PakWonToss PAKvSA ICCCricketWorldCup ICCWC2019 TheRealPCBMedia OfficialCSA cricketworldcup ICC ICCMediaComms
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اوپنرز کا جنوبی افریقا کے خلاف پراعتماد آغاز، 12 اوورز میں 71 رنز - ایکسپریس اردوپاکستانی اوپنرز کا جنوبی افریقا کے خلاف پراعتماد آغاز PAKvSA آگئ کھوتی بوہڑ تھلے انڈیا فیصلہ تھا یہ پیسہ تھا 🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگاورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگا تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہلارڈز:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میچ پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں لارڈز کے میدان میں مدمقابل آرہی ہیں ،میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگا،میچ کا ٹاس پاکستانی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »