ایران سے کشیدگی:برطانوی رہنماء امریکا کا ساتھ دینے کیلئے تیار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی رہنماء امریکا کا ساتھ دینے کیلئے تیار یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates

امریکا اورایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر برطانوی فارن سیکریٹری نےامریکا کی حمایت کردی۔

برطانوی سیکریٹری خارجہ جیریمی ہنٹ کا کہنا ہےکہ ہم امریکا کے ساتھ ہیں اورا مریکی درخواست پر فوجی کارروائی کیلئے ان کا ساتھ دے سکتے ہیں۔مائیک پومپیو سعودی قیادت سے امریکا ایران کشیدگی کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنے اورایران کیخلاف عالمی اتحاد تشکیل دینےکی تجاویز پرتبادلہ خیال کریں گے۔ دوسری جانب خلیج عمان پر آئل ٹینکر حملے اور ڈرون گرائے جانے کے بعد ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر بھی غور ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا ایران پر جلد بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلانواشنگٹن : امریکہ نے ایران پر جلد بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے،امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ ایران اگر سوچتا ہے وہ جوہری بم بناسکتا ہے تو وہ ایسا نہیں کرسکیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نےپھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیاایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: وائٹ ہاؤس میں رنگارنگ پکنک کا اہتمامامریکا: وائٹ ہاؤس میں رنگارنگ پکنک کا اہتمام ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے آسیہ بی بی کی رہائی سال کی ’اچھی خبر‘ قراردے دی - World - Dawn Newsarifhameed15 TTPwMAK OfficialDGISPR ImranKhanPTI taraki b kr lein gy apni aur humari ezaat AFIA ko wapis lao Laaaaaaaaanat . Lol .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں‌ طیارہ حادثے کا شکار، 11 کرتب باز ہلاکامریکا میں‌ طیارہ حادثے کا شکار، 11 کرتب باز ہلاک مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu America PlaneCrash
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »