مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کوٹیلیفون

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کوٹیلیفون مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu FazalurRehman

تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ کے صدر شہبازشریف اور نائب صدر مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت کی۔

مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، عوامی نشینل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو سے بھی رابطہ کیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے اختر مینگل سے بھی رابطے کی کوشش کی تاہم ان کے ملک سے باہر ہونے کے باعث رابطہ نہ ہوسکا۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی جانب سے 26 جون کو اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو ہوگی، مولانا فضل الرحمان کا اعلانمولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف 26 جون کو آل پارٹیز کانفرنس بلالی، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندے شرکت کریں گی۔ ترجمان جمعیت علمائے اسلام (ف)...; journalist_zul اگر 25 جون تک ان کشمیر کمیثی مل گئ تو کانفرنس ختم journalist_zul Mullana thuss😀 journalist_zul Dizal menga hony par to is lanatee insan ko khosh hona chahiye na
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے ریاست پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ معیشت کو تباہ کردیا ہے ، ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کیلئے قومی معاشی ایکشن پلان بنانا ہوگا، مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ملک کو بچانا ہے تو MoulanaOfficial مولانا فضل الرحمان کو فلحال آرام کرنا چاہئے کیونکہ وہ ایک ردی ٹوکرہ ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کو بچانا ہے تو ایکشن پلان کے بجائے معاشی ایکشن پلان بنانا ہوگا، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوملک کو بچانا ہے تو ایکشن پلان کے بجائے معاشی ایکشن پلان بنانا ہوگا، مولانا فضل الرحمان - Aur sath ssth awara kutton aur mulk ka khoon chosne wali jonkon ka katl-e-Aam b krna hoga Hahaha hahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقتدار ایسے لوگوں کو دیا گیا جن کے اہداف ملک کی نظریاتی شناخت کے خلاف ہیں، فضل الرحماناقتدار ایسے لوگوں کو دیا گیا جن کے اہداف ملک کی نظریاتی شناخت کے خلاف ہیں، فضل الرحمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu fazlurrehman In ho nay aj tak kon se jahnday gar deya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »