کافی عمر میں اضافے کی وجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کافی عمر میں اضافے کی وجہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Coffee

جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع والی تحقیق کے مطابق دن میں 1 سے 8 کپ کافی پینے والے افراد کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

تحقیق میں کہا گیا کہ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ کسی شخص کا جسم کیفین جذب کرنے کی کتنی صلاحیت رکھتا ہے، تاہم وہ افراد جن کا جسم کم یا آہستہ کیفین جذب کرتا ہے انہیں بھی کافی کے تمام فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔کیا جائے تو آپ کی مستعدی میں اضافہ ہوگا اور آپ خود کو زیادہ چاک و چوبند محسوس کریں گے۔ ماہرین اسے ’نیپ۔چینو‘ کا نام دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صرف قیلولہ کرنا یعنی کچھ دیر سونا یا صرف کافی پینا سستی و غنودگی بھگانے کے لیے کافی نہیں۔

اگر آپ دونوں کو ایک ساتھ استعمال کریں گے تو دگنا فائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ کافی پینے کے بعد 20 منٹ کا قیلولہ آپ کو پہلے سے زیادہ چاک و چوبند بنادے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مشہور اداکارہ انجمن نے تریسٹھ برس کی عمر میں شادی کرلیپاکستان کی مشہور اداکارہ انجمن نے تریسٹھ برس کی عمر میں شادی کرلی Read News PakistaniActress Anjuman بُڈھی گھوڑی لال لگام! 🤒 Congratulations on new start!
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن نے 64 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلینوے کی دھائی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں. نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی اسکرین سے غائب ہوچکی تھیں۔ اب ایک بڑی خبر کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن نے تریسٹھ برس کی عمر میں دوسری شادی کرلیاسلام آباد : پاکستان کی مشہور اداکارہ انجمن نے تریسٹھ برس کی عمر میں شادی کرلی، یہ ان کی دوسری شادی ہے، پہلے شوہر سے ان کے تین بچے بھی ہیں۔ اسی کو تو ہارٹ اٹیک نیی ہوا ؟ مبارک ہو ۔ تو اچھا کیا ہے نہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی میزبانی میں افغان امن کانفرنس کا مری میں آغاز - ایکسپریس اردولاہور پراسیس کانفرنس میں افغانستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما اور نمائندہ وفود شریک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز کی حمایت میں بھارتی اداکار رتیش دیشمُکھ میدان میں آگئے - ایکسپریس اردوسرفراز کی حمایت میں بھارتی اداکار رتیش دیشمُکھ میدان میں آگئے - SarfrazAhmed Bollywood sports WorldCup2019 برسوں سے آوازیں جمتی جاتی تھیں خاموشی نے کان کے پردے کھولے ھیں Thought چھکا او گیند گم ہو گئ۔ ن لیگ گیند چور کی مدد کر رہی ے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیرس میں بینظیر بھٹو کی سالگرہ کےسلسلے میں تقریباتپیرس میں بینظیر بھٹو کی سالگرہ کےسلسلے میں تقریبات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »