اداکارہ انجمن نے تریسٹھ برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ انجمن نے تریسٹھ برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu anjuman

تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری پر طویل عرصہ راج کرنے والی اداکارہ انجمن تریسٹھ برس کی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں انہوں نے فلمساز لکی علی سے دوسری شادی کرلی۔

گزشتہ ہفتے17 جون کو اسلام آباد میں ہونے والی یہ شادی ایک ہفتہ تک خفیہ رہی ،اور بالآخر شادی تصاویر منظرعام پر آئیں توانجمن نے بھی اعتراف کرلیا۔ ذرائع کے مطابق انجمن گزشتہ دو سال سے شوبز میں واپسی کی کوششیں کر رہی تھیں، فلمساز لکی علی نے انہیں شادی کی پیشکش کی جسے اداکارہ انجمن نے قبول کرلیا۔ انجمن اور فلمساز لکی علی کی شادی انتہائی سادگی سے لاہور میں انجام پائی۔ ولیمہ کی تقریب عنقریب لاہور مین منعقد کی جائے گی۔

ماضی کی سپر اسٹار ادکارہ نے سیکڑوں اردو اور پنجابی فلموں میں بطور ہیروئن اپنے فن کے جوہر دکھائے، ان کے سابق شوہر مبین ملک کو لاہور میں قتل کر دیا گیا تھا، مبین ملک سے انجمن کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye tu 16 ki lag rahi hy

Hmmm kesi khushnaseeb ne ki ho gi shadi

تو کیا ہوا؟

Bhot acha Kia congratulations

To usne konsa ghair shaari kam kiya acha kiya shadi ker li jab Allah pak is bat ki ijazet daita hey ap kon loug hote hain bat kerne wale

دونوں کو غش پڑنے کا غالب امکان ہے

Khasro Bakhtyar say ?

بہت اچھا کیا- مبارک ہو-

آپکو اسکی شادی پے عتراض ہے یا عُمر پے۔ خبر بنانے والے کا لیول دیکھے

Nice

اچھی بات ہے ۔ بوڑھاپے میں جیون ساتھی کی سب سے ذیادہ ضرورت ہوتی ہے

Hamri aik b nhi horhi aur yaha 3.3😉

کوئی حرج نہیں

تو اچھا کیا ہے نہ

مبارک ہو ۔

اسی کو تو ہارٹ اٹیک نیی ہوا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ انجمن نے 64 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلینوے کی دھائی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں. نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی اسکرین سے غائب ہوچکی تھیں۔ اب ایک بڑی خبر کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے شہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویز کی مخالفت کردیلاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالتی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تمام صورتحال کےباعث نوازشریف کوضمانت کیوں نہیں ملی، 😂😂😂😂😂 is ki apni uqaat kutty k kaly gendy k brabr b nahi...nawaz sharif nawaz shrif kr k apni syassat chmka ri bc Aya aya qatri aya. 😂 😂 😂 😂 کاش اس بھوکی ننگی عوام کو انصاف دلانے کی بھی کوئ بات کرتا ۔ اب تمہیں سیاست کے لیے ایک لاش چاہیےبس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’تینوں خانز کے ساتھ۔۔۔‘ انوشکا شرما نے ایسی بات کہہ دی کہ ویرات کوہلی کو بھی حیرانگی ہوگی01:59 PM, 23 Jun, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و بھارتی کرکٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کون سا کام بہت مشکل ہے؟ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے بتادیا01:17 PM, 23 Jun, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی:بالی ووڈ کی سری لنکن ساحرہ اداکارہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تھر میں بارش کے بعد موروں کا پنکھ پھیلا کر رقصتھر میں بارش کے بعد موروں کا پنکھ پھیلا کر رقص تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین: ایشیائی ممالک کی مغوی خواتین کی بازیابی کیلئے کارروائیاں - World - Dawn NewsBut mazari is sleeping in her chair!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »