پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کاعمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورے کا مقصد کیا تھا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے عمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہ کیا ،پی این ایس اصلت بحیرہ عرب میں ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ضمن میں تعینات ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق،عمان کی بندرگاہ صلالہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔ کمانڈنگ آفیسر پی این ایس اصلت نے کمانڈنگ آفیسرصلالہ نیول یونٹ اور کمانڈر الیون انفنٹری بریگیڈ سے ملاقاتیں کیں۔دورے کے آخری مرحلے میں پی این ایس اصلت اور عمانی بحریہ کے جہاز کے درمیان باہمی مشقوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔

دورے کے اختتام پر پی این ایس اصلت نے بحیرہ عرب میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کا دوبارہ آغاز کردیا۔ پاک بحریہ کے جہاز کا یہ دورہ دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین مضبوط دوستانہ تعلقات کے فروغ کا باعث بنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اسلام اور نظریہ پاکستان سے رہنمائی حاصل کریں‘’اسلام اور نظریہ پاکستان سے رہنمائی حاصل کریں‘ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوادر پورٹ مضبوط معیشت کا باعث ہو گا، ایڈمرل عباسیگوادر پورٹ مضبوط معیشت کا باعث ہو گا، ایڈمرل عباسی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ ملک کودرپیش بحری سلامتی کےچیلنجوں سےعہدہ برآہونےکوتیارہے:ایڈمرل ظفرعباسیپاک بحریہ ملک کودرپیش بحری سلامتی کےچیلنجوں سےعہدہ برآہونےکوتیارہے:ایڈمرل ظفرعباسی Pakistannavynhq pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردیالیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردی ElectionCommission Dodh ki rakhwali billa Phr to dandla he ho ga
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصطفی کمال بھی نیب کے شکنجے میں،احتساب عدالت میں ریفرنس دائرمصطفی کمال بھی نیب کے شکنجے میں،احتساب عدالت میں ریفرنس دائر MustafaKamalInNAB PSPPakistan KamalPSP pid_gov MoIB_Official SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ میں ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن منایا گیاپاک بحریہ میں کو ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن منایا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »