گیس کے نرخوں میں 200 فی صد تک اضافے کی سمری تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیس کے نرخوں میں 200 فی صد تک اضافے کی سمری تیار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu gas

تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے سمری ای سی سی کو بھجوا دی، سمری میں گھریلو صارفین کے لئے گیس 200 فی صد تک مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے.سمری میں کمرشل صارفین کے لئے گیس 31 فیصد مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی.

ساتھ ہی ماہانہ 50 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے گیس 25 فیصد مہنگی کرنے، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے گیس50 فی صد مہنگی کرنے کی تجویز زیر غور ہے.مزید پڑھیں:تجاویز کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے گیس 100 فی صد بڑھانے، جب کہ 400 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے گیس150 فی صد مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے.

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے 400 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے گیس 200 فی صد بڑھانے کی تجویز ہے، ساتھ ہی کمرشل صارفین کے لئے گیس مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بچ

yr ye sahi bakwas ha ab to mazaq he bana lia ha inhon ny hamara.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد، مکان میں گیس لیکج سے دھماکافیصل آباد، مکان میں گیس لیکج سے دھماکا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گیس نرخوں میں 200 فیصد اضافے کی سمری ای سی سی کو ارسالاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیس صارفین کیلیے بری خبر آ گئی، وفاقی حکومت کی طرف سے نرخوں میں 200فیصد اضافہ کی سمری تیار کر لی گئی۔ ایک دفعہ ہی گیس کی قیمت 1000 فیصد بڑھا دیں۔۔۔ تاکہ لوگوں کو نیازی تبدیلی کا صحیح اداراک ہوجائے۔۔۔ جب سے یہ آئے ہیں خدا کی قسم اچھا دن نہیں دیکھا۔۔۔۔ amother stroke of government
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایتھوپیا :انتظامیہ کیخلاف بغاوت روکنے کی کوشش میں بری فوج کے سربراہ ہلاکایتھوپیا کے علاقے Amhara میں انتظامیہ کیخلاف بغاوت روکنے کی کوشش میں بری فوج کے سربراہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دفاع، توانائی، تیل و گیس کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے، پاک قطر اعلامیہدفاع، توانائی، تیل و گیس کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے، پاک قطر اعلامیہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: ہدف کا تعاقب، پروٹیز نے 3 وکٹ پر 117 رنز بنالئےلارڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 30 ویں اور انتہائی اہم میچ میں ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اب تک 27 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان […] Very good
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: ہدف کا تعاقب، پروٹیز نے 4 وکٹ پر 181 رنز بنالئےلارڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 30 ویں اور انتہائی اہم میچ میں ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اب تک 38 اوورز میں 4 وکٹ کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »