مرد خود کشی کیوں کرتے ہیں؟ وجوہ سامنے آ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرد خود کشی کیوں کرتے ہیں؟ وجوہ سامنے آ گئیں مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

د کشی کرتے ہیں لیکن یہ سوال ماہرین کو پریشان کر رہا تھا کہ ڈپریشن کی کیا وجوہ ہیں، یہ جاننے کے لیے وسیع سطح پر تحقیقات کی گئیں، اور آخر کار ڈپریشن کی وجوہ سامنے آ گئیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال سے ذہنی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں، مشی گن یونی ورسٹی کے ایک ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے معاملات حقیقی زندگی کی عکاسی کم ہی کرتے ہیں۔ آکسفرڈ یونی ورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ مردوں کے لیے تہنائی سے نمٹنا زیادہ مشکل ہوتا ہے، تنہائی، ڈمینشیا یعنی بھولنے کا مرض، متعدی امراض وغیرہ انسانی رویے پر منفی اثرات ڈالتے ہیں۔

پاکستان ہی نہیں، بلکہ امریکا، برطانیہ اور یورپ تک میں لڑکوں کو سکھایا جاتا ہے کہ مرد نہیں روتے، یہ کم زوری کی علامت ہے، جس کا بعد میں ان کی نفسیات پر منفی اثر پڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں جنسی زیادتی میں ملوث رکن اسمبلی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیابھارت میں جنسی زیادتی میں ملوث رکن اسمبلی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu India AtulRai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شرمناک المیہ و عظیم صدمہاسلامی ممالک میں تاریخ ہمیشہ خود کو دہراتی رہتی ہے۔ ابھی پچھلے دنوں اسی تاریخ کا ایک نہایت شرمناک اور تکلیف دہ المیہ مصر میں سابق صدر محمد مُرسی کی... کالم پڑھئے: تحریر:ڈاکٹر عبدالقدیر خان DailyJang Ameen We can find Meer jafar & Meer Sadiq only in Islamic countries
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا شاہ رخ خان نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی؟ - ایکسپریس اردومیرا دل ابھی اس بات پرراضی نہیں کہ کسی بھی فلم میں کام کروں، شاہ رخ خان keya kiya hen fisla
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام میں پاکستانی قونصلر کا ناروا سلوک، ڈرائیور کی خودکشی کی کوشش - Pakistan - Dawn NewsPTIofficial is this also PMLN and PPP fault
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اردوآن کی مداخلت کے باعث عدلیہ سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے، امریکی اخبارانقرہ : امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی میں جج خود حکومتی دباؤکے باعث خوف کا شکار رہتے ہیں جو آزادانہ فیصلے صادرکرنے میں ناکام ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن نے کارگو تھروپُٹ چارجز کی وصولی کا نظام خود سنبھال لیاسول ایوی ایشن نے کارگو تھروپُٹ چارجز کی وصولی کا نظام خود سنبھال لیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CivilAviationAuthority CAA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »