اردوآن کی مداخلت کے باعث عدلیہ سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے، امریکی اخبار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردوآن کی مداخلت کے باعث عدلیہ سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے، امریکی اخبار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Erdogan

تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ جوانی کی عمر میں موجودہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو ایک سیاسی مجمع میں متنازع نظم پڑھنے کی پاداش میں جیل کی ہوا کھانا پڑی تھی، وہ وقت اور آج کا وقت ایردوآن خود کو آزادی اور انصاف کا ہیرو بنانے کو بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

امریکی اخبارنے اپنی رپورٹ میں ترکی میں عدلیہ کی آزادی اور ترک صدرکی طرف سے عدلیہ کے معاملات میں مداخلت پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا کہ ترکی میں صدر ایردوآن کی مداخلت کے نتیجے میں عوام کا عدالتوں پراعتبار اٹھ چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی منصفہ کیرول کا ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزامامریکی مصنفہ ای جین کیررول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 90ء کی دہائی میں ایک شاپنگ مال میں انہیں دست درازی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا نیوکلیئر سپلائر گروپ کا ممبر بننے کا خواب چکنا چوربیجنگ:چین نےنیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت کیلئےبھارت کی مخالفت کردی اورکہااین پی ٹی پردستخط کرنےوالےممالک کو ہی نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت کی اجازت ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت نے وفاق سے ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگ ہوئی توایران کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپواشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نےایک بار پھردھمکی دیتےہوئےکہاجنگ ہوئی توایران کا مکمل خاتمہ ہوجائےگا،ایران سےبات چیت کوتیارہیں لیکن جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے۔ Any guts to try it out ? 😂😂😂😂 مزاق اچھا ہے شیطان اکبر۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیاایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈرون کو سہولت، ایران کا متحدہ عرب امارات سے احتجاجامریکی ڈرون کو سہولت، ایران کا متحدہ عرب امارات سے احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »