کیا شاہ رخ خان نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

مجھے صرف فلمیں دیکھنی چاہیئں، کہانیاں سننے سمیت زیادہ سے زیادہ سے کتابیں پڑھنی چاہیئں، اداکار: فوٹو: فائلبالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے کہ ان کا دل ابھی اس بات پرراضی نہیں کہ وہ کسی بھی فلم میں کام کریں۔

بالی ووڈ انڈسٹری میں ایک طویل اورکامیاب سفرگزارنے کے بعد کنگ خان کا کہنا ہے کہ اس وقت انکا بالکل بھی دل نہیں چاہ رہا ہے کہ وہ کسی بھی فلم میں کام کریں جب کہ انہیں اس وقت کسی بھی فلم کی آفر بھی نہیں ہے۔ اداکارنے کہا کہ عام طورپرجب آپ کسی بھی فلم میں کام کرتے ہیں تواس کے ختم ہونے سے پہلے سے ہی آپ کسی اورنئی فلم کا حصہ بن جاتے ہیں اورپھرسے 3 سے 4 ماہ کے لیے مصروف ہوجاتے ہیں پر اس وقت یہ والا معاملہ میرے ساتھ بالکل مختلف ہے۔

اداکار نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ابھی مجھے صرف فلمیں دیکھنی چاہیئں، کہانیاں سننے سمیت زیادہ سے زیادہ سے کتابیں پڑھنی چاہیئں۔ اداکارنے مزید کہا کہ ان کے بچے بھی پڑھائی پربھرپور توجہ دے رہے ہیں اور اب وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

keya kiya hen fisla

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان نے فلموں سے دوری کیوں اختیار کرلی؟ - Entertainment - Dawn NewsGood Shah Rukh!!! Lead good respectable life as long as you shall live. It’s good you left this cheaters and fake life. کیونکہ وہ اب بوڑھا ہو گیا ہے اس لیے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم خودمیثاق معیشت کیلئے اپوزیشن سے رابطہ کریں،خورشید شاہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے مسائل کا حل جنگ نہیں صرف مذاکرات ہیں ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیمری (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسائل کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میثاق معیشت کے لئے وزیراعظم خود اپوزیشن سے رابطہ کریں، خورشید شاہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2روزہ سرکاری دورے پر برسلز پہنچ گئےبرسلز:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی برسلزپہنچ گئے،جہاں وہ وزیرخارجہ نیٹوکےجنرل سیکرٹری اسٹولٹن برگ اوریورپی یونین کی عہدیدارفیڈریکاموگرینی سے ملاقاتیں کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطر فیفا عالمی کپ کیلئے پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد افرادی قوت بلانے کا خواہاںقطر فیفا عالمی کپ کیلئے پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد افرادی قوت بلانے کا خواہاں pid_gov ImranKhanPTI SMQureshiPTI WellcomeQatariEmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »