سول ایوی ایشن نے کارگو تھروپُٹ چارجز کی وصولی کا نظام خود سنبھال لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سول ایوی ایشن نے کارگو تھروپُٹ چارجز کی وصولی کا نظام خود سنبھال لیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CivilAviationAuthority CAA

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن کی کارگو تھروپُٹ چارجز کی وصولی سے ادارے کو کروڑوں روپے کا ریونیو حاصل ہوگا،عوامی شکایات موصول ہونے پر سی اے اے نے لاہور اور کراچی ایئرپورٹ پر نجی کمپنی سے معاہدہ ختم کیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور اور کراچی ایئرپورٹ پر تھروپُٹ چارجز کی وصولی کے حوالے سے مسافروں کی جانب سے بے پناہ شکایتیں موصول ہورہی تھی درآمد کنندہ اشیاء پر من مانے نرخ وصول کئے جارہے تھے، سول ایوی ایشن اتھارٹی21جون سے تھروپُٹ چارجز خود وصول کررہا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تھروپُٹ چارجز کی وصول کیلئے سینئر افسران پر مشتمل عملہ تعینات کردیا گیا ہے، اس سے قبل درآمدی اشیاء پر تھروپُٹ چارجز لگانے کا فارمولہ بہت پیچیدہ ہوا کرتا تھا، سی اے اے نے تھروپُٹ چارجز فارمولے کو آسان اور سہل بنا تے ہوئے فی کلو گرام پر ریٹ فکس کردیا ہے، اب درآمد کنندہ سے اضافی وصولی نہیں کی جاسکے گی۔

ذرائع کے مطابق سابقہ نجی کمپنی کو بدلنے کیلئے سی اے اے نے متعدد بار ٹینڈر بھی جاری کئے، سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ ٹینڈر پر کسی اور کمپنی نے دلچسپی کا اظہار نہیں کیا۔ اب باہر سے آنے والی اشیاء پر قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد ان کو کلیئر کیا جارہا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فی کلو گرام فکس ریٹ بھی مقرر کردیئے ہیں، تمام ممالک سے درآمد ہونے والی اشیاء پر چارجز کی وصولی فکس کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لے لیا، کارروائی کی ہدایتقومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے بیان سے نیب کا تشخص مجروح ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیاٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیا realDonaldTrump DonaldTrump USA Iran Tension USArmy ATTACK Order TakenBack realDonaldTrump Drama? realDonaldTrump Kanjer ka drone Jo Iran NY mar dia hy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیاامریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعد امریکی صدر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیاٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیا Read News realDonaldTrump StateDept Iran Iran HassanRouhani ArmyAttack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیا - ایکسپریس اردوامریکی ڈرون مار گرانے کے بعد صدر ٹرمپ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کا حکم دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے یکم جولائی کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف آصف سعید کھوسہ نے یکم جولائی کو جوڈیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »