آصف زرداری نے تحقیقاتی کمیشن سے متعلق فیصلہ اے پی سی پر چھوڑ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری نے تحقیقاتی کمیشن سے متعلق فیصلہ اے پی سی پر چھوڑ دیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu AsifAliZardari PPP

تفصیلات کے مطابق 10 سالہ قرضوں کی تحقیقات کے لیے بنائے جانے والے ہائی پاورڈ کمیشن سے متعلق پی پی کے شریک چیئرمین نے کہا کہ اس کا فیصلہ اے پی سی کرے گی۔

آصف زرداری سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا حکومت گرانا نہیں تو پھر کیا ہے؟ جس پر انھوں نے جواب دیا کہ حکومت گرانے کا فیصلہ اے پی سی ہی کرے گی۔یہ بھی پڑھیں:صحافی کے سوال کہ کیا این آر او کو میثاقِ معیشت کا نام دیا گیا ہے، پر آصف علی زرداری نے کہا کہ اِن سے کچھ لینا ہوتا تو بار بار جیل تھوڑی جاتے، این آر او لینا ہوتا تو 12،12 سال قید نہیں کاٹتے۔

خیال رہے کہ آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو صبح 11 بجے اسلام آباد میں ہوگی، مولانا فضل الرحمان اے پی سی کی سربراہی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کیا فیصلہ کریں گے؟؟؟ 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف رزرداری نے تحقیقاتی کمیشن سے متعلق تہلکہ خیز بیان دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ تحقیقاتی کمیشن کو قبو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاور گھمن نے آصف زرداری کے حوالے سے مک مکا کی کوشش کرنے کا دعویٰ کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی خاور گھمن نے کہاہے کہ آصف زرداری صاحب کہہ رہے ہیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے مہاجروں کی قربانیوں کو فراموش کیا:فاروق ستارآصف زرداری نے مہاجروں کی قربانیوں کو فراموش کیا:فاروق ستار AAliZardari FarooqSattarMQM pid_gov MediaCellPPP SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے آصف زرداری کے ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کردی - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے آصف زرداری کے ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے چوٹ کھائی ہے اب حالات ٹھیک ہوں گے، آصف زرداریآصف زرداری نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ بیٹھ گئے ہیں لیکن عمران خان کے ساتھ بیٹھنا مشکل ہے، جو آسانی سے آتا ہے اسے جمہوریت کی قدر نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کی مخالفت کردینیب نے پارک لین کیس میں آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کی مخالفت کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع تحریری جواب میں کہا ہے کہ درخواست ضمانت کی سماعت پر آصف زرداری کی پیشی ضروری نہیں، سیکیورٹی کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »