تقلید کے بجائے مغربی زوال سے سبق سیکھیں!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر پہ امریکا کی تہذیبی بالادستی کا مشاہدہ کرنے والے محقق Roger Scrutonپہلی جنگ عظیم کے اختتام پر جرمن محقق ’’اوسوالڈ سپینگلر‘‘ کی ان پیشگوئیوں پہ دوبارہ غورکر رہے ہیں پڑھیئے اسلم اعوان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

آج یورپ کو ایشیائی لوگوں کی نقل مکانی کے علاوہ سیکولرازم اور بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کرنے والے خوشنما قوانین کی وجہ سے اجتماعی قومی وجود کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے پرانی سماجی وثقافتی روایات اوراُن مذہبی امتیازی رجحانات کو دوبارہ زندہ کرنے کی ضرورت درپیش ہے جوکبھی یورپی شناخت کی اساس بنی تھیں؛ تاہم ایسے میں خلیجی ریاستوں کی نوخیز نسلوں کو مذہبی رواداری اور غیر مسلموں کے ساتھ مخلوط معاشروں کی تشکیل جیسے انہی ملتبس اصولوں کا سبق پڑھایا جا رہا ہے جنہوں نے اہلِ یورپ کی امتیازی ثقافتی پہچان...

دنیا بھر پہ امریکا کی تہذیبی بالادستی کا مشاہدہ کرنے والے محقق Roger Scrutonپہلی جنگ عظیم کے اختتام پر جرمن محقق ''اوسوالڈ سپینگلر‘‘ کی ان پیشگوئیوں پہ دوبارہ غورکر رہے ہیں جن میں کہا گیا تھا کہ ہر تاریخی سپرآرگنزم ثقافت کے ذریعے اپنی متعین روح کو ظاہر کرتا ہے، مغرب کے اس ''فاؤسٹین‘‘ جس میں سائنس‘ آرٹ‘ دنیا کی اصلاح کی خاطر باہرنکلنے اور فتح کرنے والا رویہ شامل ہے‘ نے روشن خیالی کے ذریعے خود کودور تک پھیلایا لیکن آخرکار وہ خود بحران کے کنارے آن پہنچا۔ سپینگلر کو پڑھنے والوں...

بلاشبہ مڈل ایسٹ میں سیاسی انتشارپیدا کرنے والی تحریکیں بانجھ نہیں ہیں۔ جدید تاریخ کا یہی سبق ہے کہ انقلابی تحریکیں تب مستحکم ہوتی ہیں جب وہ اپنی افراتفری پڑوسیوں کو منتقل کرسکیں۔ یورپ کے پاس مسلح یلغار کے خلاف تو دفاع ہے لیکن بغیر ہتھیاروں کے حملہ کرنے والوں کے خلاف کوئی دفاعی نظام موجود نہیں۔ ہمارے لیے اہم سوال یہی ہے کہ ان خطرات سے نمٹنے کے لئے مذہب اور اس کی گود میں پروان چڑھنے والی ثقافت کو پہنچنے والے نقصان کا تدارک کیسے کیا جائے؟ اب تو ان سوالات پر بحث کرنا بھی دشوار ہے۔ یورپی یونین نے...

امر واقع یہی ہے کہ تمام مربوط معاشرے امتیازی روایات پر مبنی ہیں لیکن یہاں غیر امتیازی قوانین دوسروں کیلئے مقامی یورپی کمیونٹیز کے ہاتھ مضبوطی سے پکڑتے ہیں مگر اپنے لوگوں کو مراعات دینے سے منع کرتے ہیں اور تارکین وطن کو ہر قسم کے امتیاز کی اجازت دیتے ہیں۔ علی ٰہذاالقیاس، حقیقت میں ہم ان مذہبی تصورات کے خاتمے کا مشاہدہ کر رہے ہیں جنہوں نے یورپ کی اخلاقی اور قانونی وراثت کو بنیاد فراہم کی۔ ہم ان کی جگہ ایسا 'مذہب‘ لے بیٹھے جو فطری طور پر بے بنیاد ہے۔ کوئی نہیں جانتا اس مسئلے کو کیسے حل کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارجکرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج SupremeCourtOfPakistan CryptoCurrency Accused RejectedBail Fraud NAB GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency FBRSpokesperson GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency FBRSpokesperson Wow 😮
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سامان کی ترسیل کے دوران ڈیلیوری بوائے کا خونخوار درندے سے سامناسامان کی ترسیل کے دوران ڈیلیوری بوائے کا خونخوار درندے سے سامنا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سکھ برادری کی سہولت کے لیے بڑا اقدامنارروال : حکومت پاکستان نے 15سال سے بند نارووال کرتارپور شکرگڑھ ریلوے ٹریک بحالی کا کام شروع کردیا ، 100 پونڈوزنی ٹریک ڈالا جائے گا۔ Unky lia hi krna apni koom k lia kch na krna سعودیوں کی بھی کچھ اسی طرح کی پالیسی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »