پاکستان : کورونا کا پھیلاؤ سنگین,7ہزار 539نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان : کورونا کا پھیلاؤ سنگین,7ہزار 539نئے کیسز رپورٹ OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 539 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 25شہری انتقال کر گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 93ہزار 887افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 29 ہزار 162شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 63ہزار272ٹیسٹ ہوئے، مجموعی ٹیسٹس 2 کروڑ47 لاکھ 54ہزار277ہوگئے۔ ملک بھر میں ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 11.

سب سے زیادہ کورونا کیسز سندھ میں جبکہ اموات پنجاب میں رپورٹ ہوئیں۔ پنجاب میں 4 لاکھ 69 ہزار 540افراد وائرس کا شکار جبکہ 13 ہزار 126جاں بحق ہوگئے۔ سندھ میں کورونا کے 5 لاکھ 33ہزار496کیسز اور 7 ہزار 765اموات رپورٹ ہوئیں۔خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 1 لاکھ 87 ہزار 983افراد کورونا کا شکار ہوئے جبکہ 5 ہزار 986انتقال کر گئے۔ بلوچستان میں وائرس کے 34 ہزار 131 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 367 شہری جان کی بازی ہار...

آزاد کشمیر میں 36ہزار 82افراد کورونا سے متاثر اور 752جاں بحق ہوئے، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 557کیسز اور 187 اموات رپورٹ ہوئیں۔اسلام آباد میں 1 لاکھ 22ہزار 98شہری کورونا سے متاثر جبکہ 979 انتقال کر گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے وار جاری مزید 25 اموات 7 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ07:47 AM, 27 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس کے وار جاری ہیں، مزید 25 اموات کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار162ہو گئی۔جبکہ Twadi pain nu l*n
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونا شروعکراچی : شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے کم ہوکر 26.32 فیصد پر آگئی ، گزشتہ روز2ہزار21افراد میں تشخیص ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہلک کورونا وائرس کے مزید سات ہزار 539 نئے کیسز سامنے آگئے 25افراد جاں بحقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائس کی تباہی جاری ہے ، گزشتہ  24 گھنٹے میں مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ  سات ہزار539 نئے کیسز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بندکورونا کیسز میں اضافہ، پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بند Peshawar CoronaPositive CoronavirusUpdates NCOC SchoolClosed GovernmentKP cmkpkmehmoodkha OfficialNcoc DCPeshawar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر 15 افراد انتقال کر گئے 6357 نئے کیسزاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 17 افراد انتقال کرگئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »