ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' کے سپاہی انتقال کرگئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ: ترکی کے معروف ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں ان کے سپاہی آرتک بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار انتقال کرگئے۔ آئبرک پیکچن کے انتقال کی خبر ارطغرل غازی کے ہدایت کار اور پروڈیوسر مہمت بوزداغ نے سوشل می

انقرہ: ترکی کے معروف ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں ان کے سپاہی آرتک بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار انتقال کرگئے۔

آئبرک پیکچن کے انتقال کی خبر ارطغرل غازی کے ہدایت کار اور پروڈیوسر مہمت بوزداغ نے سوشل میڈیا سائٹس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے پیارے آئبرک پیکچن، جنہوں نے ارطغرل میں اپنی اداکاری سے روح کا اضافہ کیا کا انتقال ہوگیا، میں اللہ سے اپنے بھائی کے لیے رحم کی دعا کرتا ہوں اور خاندان اور مداحوں کے لیے صبر کی خواہش کرتا ہوں۔

Diriliş Ertuğrul dizimizde oyunculuğuyla projemize ruh katan sevgili Ayberk Pekcan Hakk a yürümüştür. Dar-ı bekaya yürüyen Ayberk abimize Allah’tan rahmet, ailesine ve sevenlerine sabırlar diliyorum. Hepimizin başı sağ olsun.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّٰہ درجات بلند کرے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اچھے آدمی تھے

بھائی جان اگر منہ سنبھال کر بات کریں تو اچھا ہے۔

😢😢

Dunya news( T.R P) apny 2no bhanoi me se 1 ki nishandahi kry jo k waft pa gye haain...

إنا لله وإنا إليه راجعون

اللّٰہ درجات بلند کرے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اچھے آدمی تھے

This world is immense dodge, thinking about death sometimes push me to throw all my plans of this world into 🚮

May her soul rest in peace 🕊️

Who

پاکستان میں اسکا یوم پیدائش یوم وفات اور سالانہ عرس منایا جاے گا

ALLAH PAK Jannat ul firdoos main Alla muqaam atta Farmaye Ameen Summa Ameen

جان بوجھ کے بامسی کے ساتھ والی تصویر لگائی ہے۔ ایسے تجسس پیدا کئے بغیر خبر نہیں دی جا سکتی؟

مشہور زمانہ سیریز ارتغرل میں ارتک سردار کا کرادر نبھانے والے ایبرک 51 سال کی عمر میں گردوں کے کینسر کی وجہ سے انتقال کرگئے إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعون

Allah magfirat farmay amen

Kon 😳

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کیلیے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر خاتون صحافی گرفتار - ایکسپریس اردوترکی میں صدر کے لیے نامناسب الفاظ کے استعمال کی سزا 4 سال قید ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئےسابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ انتقال کرگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حنا الطاف کے والد انتقال کرگئےایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے والد انہیں ایک بیٹے کی طرح مانتے ہیں، اور وہ اکثر کہتے کہ حنا میرا بیٹا ہے: اداکارہ مزید پڑھیں:GeoNews HinaAltaf اللّٰہ اس کی مغفرت فرمائے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حنا الطاف کے والد انتقال کرگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق ٹیسٹ کرکٹر کراچی میں انتقال کرگئے02:38 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی عمر 68 سال تھی۔ نیو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں صحافی کو شو کے دوران ایک محاورہ کہنے پر جیل میں ڈال دیا گیا - BBC News اردوایک ترک عدالت نے معروف صحافی صدف كابس کو صدر اردوغان کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ Acha kia, well done That's bad no need for this it's really shameful behavior Welldone
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »