الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیر سے روک دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ لوئردیر سے روک دیا، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق مارچ میں بلدیاتی انتخابات کےدوسرے مرحلے میں لوگ ووٹ کا حق استعمال کریں گے، الیکشن شیڈول آنے کے بعد وزیراعظم حلقہ کا دورہ نہیں کرسکتے۔.

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ لوئردیر سے روک دیا، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق مارچ میں بلدیاتی انتخابات کےدوسرے مرحلے میں لوگ ووٹ کا حق استعمال کریں گے، الیکشن شیڈول آنے کے بعد وزیراعظم حلقہ کا دورہ نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو لوئر دیر کے دورہ سےروک دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ لوئر دیرسے روک دیا SamaaTV Good shot
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیرسے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیرسے روک دیا۔  نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 27 جنوری کو لوئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی اکثریت نےعدم اعتماد کو فوری الیکشن سے مشروط کردیالاہور : مسلم لیگ ن کی اکثریت نےعدم اعتماد کو فوری الیکشن سےمشروط کردیا ، نوازشریف نے پارٹی کے اہم رہنماؤں سے رائے مانگی تھی۔ Ye mashroot kyon kr rhy? Opposition itni confident hai to is gov ko hataye aur apny bndy ko PM banaen aur phir us PM sy next elections announce kren.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کارکردگی سے اگلے الیکشن میں ایک بارپھرکامیاب ہوں گے‘انشاءاللہ عام انتخابات متوقع طورپر اگلے سال یعنی2023 کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کریں گے: فیصل جاوید کا بیان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan Faisaljaved اپنے لیڈر کو یقین دہانی کرائی وہ گھبرا رہا ہے۔ ووٹوں سے نہیں انڈوں سے یا کچھ اور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن ہارنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو کیا حکم دیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) 2020ءکا صدارتی الیکشن ہارنے کے بعد ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے فوج کو ووٹنگ مشینیں قبضے میں لینے کا حکم دیئے جانے کا چشم کشا انکشاف منظرعام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیرسے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیرسے روک دیا۔  نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 27 جنوری کو لوئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »