ترک صدر کیلیے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر خاتون صحافی گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں صدر کے لیے نامناسب الفاظ کے استعمال کی سزا 4 سال قید ہے

ترک پولیس نے صدر رجب طیب اردوان کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر خاتون صحافی صدف کباس کو حراست میں لے لیا۔

خاتون صحافی نے ایک ٹی وی چینل پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ایک محاورہ استعمال کیا جو بعد میں انھوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’’جب بیل محل پر چڑھتا ہے تو وہ بادشاہ نہیں بن جاتا بلکہ محل کھلیان بن جاتا ہے۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر افغانستان میں اپنی ناکامی اور نااہلی کے سوال پر بھڑک اُٹھےواشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں اپنی ناکامی اور نااہلی کے سوال پر طیش میں آگئے اور الٹا صحافیوں پر ہی سوال داغ دیا کہ کیا آپ افغانوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانوں کے اتحاد سےمتعلق امریکی صدر کا بیان درست نہیں،طالبانافغان عبوری حکومت کے وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالقہاری بلخی کا کہنا ہے کہ افغانوں کے اتحاد سے متعلق امریکی صدر کا بیان بے بنیاد اور قابل مذمت ہے SamaaTV 21 jan 2022, no electricity since 9:30 pm, non scheduled unannounced loadshedding in sector 10 bagh e korangi, daily area non scheduled supply off after scheduled timing,
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صدر جوبائیڈن نے امریکا میں پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کردیا - ایکسپریس اردونصرت جہاں بنگلادیشی نژاد امریکی وکیل ہیں نہیں پڑھتے The stoppage of result declaration for the post of ASI-KP Police (Adv 04/2018) is sheer injustice with the candidates. We want justice from the concerned authorities. KPPSCOFFICIAL ImranKhanPTI IMMahmoodKhan GovtofPakistan StopPlayingWithOurFuture JusticeForAsiCandidates kam se kam ye merit per aai h yari dosti perchi ya merit ka haq maar ker nhn aai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ ڈکیتی میں کمپنی ملازم ہی ملوث نکلا، تین ملزمان گرفتار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کا صدر پوتن پر یوکرین حکومت میں ماسکو نواز شخص منتخب کرنے کی سازش کا الزام - BBC News اردوبرطانوی وزرا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی حکومت نے یوکرین کے خلاف کوئی جارحانہ قدم اٹھایا تو اس کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'آج جو معلومات جاری کی جا رہی ہیں وہ یوکرین کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی روسی سرگرمیوں کے منصوبے پر روشنی ڈالتی ہیں، اور یہ کریملن کی سوچ کی عکاس ہیں۔' C....... fight kb hu gi برطانیہ جن ممالک سے نکلا ان میں آج تک اسی کے ایجنٹ قابض ہیں تو کیا ہوا او بھائی آپ بھی تو ایسے ہی کھیل کھیلتے ہو ساری دنیا میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »